10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

All سیاسی News

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا ہے
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام عائد کیا ہے
تیاری رکھیں، یہاں بھی عمران خان حکومت بنائے گا، آزاد کشمیر الیکشن کے بعد شیخ رشید نے نیا اعلان کردیا
گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کی تین ساتھیوں سمیت ضمانت منظور کرلی۔
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب ) نے مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما اور سابق وزیراخزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کانیاکیس کھول دیا۔
سینیٹ اجلاس،چیئر مین صادق سنجرانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عدم موجودگی پر برہم
بونیر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوگی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب ) کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو نیو یارک فلیٹ سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا گیا۔
فیصل آباد ( ڈیلخبر شیئر کی ۔ی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے درخواست دائسندھ ہائی کورٹ میں وزیرا علیٰ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لئے ر کردی۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر ) کی جانب سے ملک میں 72 لاکھ ٹیکس چوروں کے تعاقب کافیصلہ کیا گیا ہے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پرسابق صدر کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کے کیس میں معافی کی درخواست مسترد کردی
ہائیکورٹ کی جانب سے ایس پی صدر حفیظ الرحمان کو شوکاز نوٹس کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
جسٹس قاسم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہوں گے ؟
میری پیٹھ پیچھے کاروائی سے باز آجائیں،سرینا عیسیٰ کا وزیر اعظم کو خط۔۔براہ راست مناظرے کا چیلنج بھی کردیا
وزیر اعظم عمران خان نے القادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے خطاب پیش کیا جس میں انہیں لفظ روحانیت بولنے میں مسئلہ پیدا ہوا اور انہوں نے روحنیت بول دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے ملک قوم کی ترقی اور خوشحالی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو قوم نے متحد رکھنا ہے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی اور انہیں بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت نہ دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے23ویں ورکر کنوینشن پر عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔
آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے حمزہ شہباز اور ان کی اہلیہ عائشہ احد کو 30اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
وزیر اعظم عمران خان کاایران میں بیان ہوا جس کی وجہ سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان آج ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ایران میں ان کا جوش و خروش سے اتقبال کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم عران خان نے ملک و قوم کی ترقی کے لیے اعلان کیا کہ جو بھی وزیر ملک کے لیے فائدہ مند ثابت نہ ہوا اسے میں تبدیل کردو ں گا۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی لاتے ہوئے فواد چوہدری سمیت دیگر وزراء کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کو نیب آفس میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا ہے اور وہ آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے۔
چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری والدہ کہتی تھیں کہ غصے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا جاتا غصہ میں جواب دینے سے پہلے دس تک گنتی گن لینی چاہیے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سے ملک نہیں چل رہا انہوں نیغربت نہیں غریبوں کو ختم کرنے کا سوچا ہے۔
لاہور احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم کو مزید 20دن تک عدلیہ ریمانڈ میں رکھنے کا حکم دے دیا۔
ایفی ڈرین کیس میں گرفتار ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی باقی قید معطل کردی گئی ہے عدالت نے انہیں رہائی کا فیصلہ سنا دیا۔
ابھی پرانے کیسز ختم نہ ہوئے کہ حکومت پاکستان نے شریف خاندان کے خلاف نئے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ دنوں میں عدالت میں درخواست دی تھی کہ ان کا نام ای سی ایل خارج کیا جائے تا کہ وہ لندن اپنے خاندان کی خیریت دریافت کرنے جا سکیں۔
سا بق وزیراعلیٰ میاں شہباز شریفنے وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب لکھ دیا ہے جس میں انہوں الیکشن کمیشن کے ممبران کے نام تحریر کیے ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس میں زرداری خاندان تو ملوث ہے ہی مگر اس کیس میں شریف خاندان بھی ان سے دو ہاتھ آگے ہیں اپنا پیسہ ٹرانسفر کرنے میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔
عدالت نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو رمضان شوگر کے کیس میں انفرادی سزا دینے کا حکم دے دیا اورگواہوں کو عدالت میں طلب کر لیا۔
مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور فیصلہ کر دیا ہے مودی سرکار کا کہنا ہے کہ’’ بابری مسجد‘‘ کی جگہ اب رام مندر بنایا جائے گا۔
لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست قبول نہ کی اور 17اپریل تک توسیع کردی ہے۔
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز آج لاہور ہائیکورٹ میں اپنی ضمانت کی درخواست لے کر پیش ہونگے۔
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے F-16 طیارے کو گرانے سے متعلق بھارتی دعوی پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہونے پر رد عمل کا اظھار کیا ہے۔
گزشتہ روز نیب نے حمزہ شہبازکے پاس زائد اثاثہ جات کیس کی وجہ سے گرفتاری کے لیے شہباز شریف کے گھر چھاپہ مارا۔
نیب نے بنا وارنٹ کے کچھ دیر قبل شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ مارا اور یہ چھاپہ حمزہ شہباز کوگرفتار کرنے کے لیے مارا گیا تھا۔
وزیراعظم عمران خا ن آج خیبر پختونخواہ میں جلسہ کریں گے جلسہ عام سے خطاب کے دوران لیڈز اور خصوصی فورسز کے متعلق اہم اعلان کریں گے۔
پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں خطاب کے دوران کہا کہ ہم چاہے اب گرفتار ہو جائیں مگر پاکستان کو اس حکومت سے نجات دلائیں گے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی وزیرا عظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کے لیے ہم تیار ہیں ہماری فوج کو بس سیاسی منظوری کا انتظار ہے۔
اسلام آباد :نیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کانفرنس کے لیے منگوائی بلٹ پرووف گاڑیوں کو اپنے ذاتی معاملات کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔
سابق صدر آصف علی ذرداری کے بیٹے اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران اپنی نا اہلی کا الزام 18ویں ترمیم پر لگا رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی کمیشن کے درمیان 2ارکان کی تقرری معاملے پر سابقا وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کو خط لکھا۔
بھارتی زرائع کے مطابق بھارتی معروف اداکارہ جیا پرادانے بھارتی سیاسی پارٹی بھارتیہ جتنا پارٹی میں شمولیت لی جس میں وہ سماجی پارٹی کے سینئیر رہنما اعظم خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔
ذرائع کے مطابق ایک بھارتی ویب سائٹکا کہنا ہے کہ مودی اس بار وام انتخابات میں ہار جائے گا کیو نکہ 75فیصد بھارتی عوام اس کے خلاف ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا آج غربت مٹاؤ پروگرام اور اس کے ساتھ مزید 18ایجنڈوں کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میںآج منظوری پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں ہے تا ہم اگر سیاسی جماعتیں متفق نہ ہوئی تو فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید اضافہ نہیں ہوگا۔
عمران خان نے گھوٹکی میں خطاب کرتے ہوئے زرداری اور نواز شریف کو چیلنج کر دیا کہ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا اگر یہ لوگ بچنا چاہتے ہیں تو پاکستان کا کھایا ہوا پیسہ واپس کر دیں۔
دیکھا جائے تو ملکی سورتحال اس وقت ٹھیک نہیں جس کے حل کے لئے سب سے پہلے پارلیمنٹ ممبران میں اتفاق ہونا ضروری ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپورنے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتاری سے پہلے گرفتاری کی درخواست دے کر ضمانت کروا لی۔
بلاول بھٹو زرداری کا ٹرین مارچ کل رات لاڑکانہ پہنچ گیا جہاں ان کے کارکنان نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔
نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی کہ بعد رابی پیر زادہ نے کہا کہ پاکستانی مارچ کرنے والی موم بتی خواتین کو مر جانا چاہیے جس کہ ساتھ انہون نے ڈوپٹہ لینے والی نیوزی لینڈ کی گوریوں کہ حجاب کی تعریف کردی۔
سابق وزیر اعظم میا ں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی ہے جیل سے باہر آتے ہی ان کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی انہوں نے نواز شریف کے لیے نعرہ بازی شروع کردی۔
بلاول بھٹو زرداری نے ٹرین مارچ کے دوران خطاب میں کہا کہ عمران خان کی حکومت دھاندلی میں بنی ہے اور وزیر اعظم ہاؤس میں ابھی سے چیخ وپکار شروع ہوگئی ہے۔
آشیانہ ہاؤسنگ کیس اور رمضان شوگر مل کیس میں آج سابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو احتساب عدالت نے طلب کر لیا ہے۔
اسلام آباد سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعد کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نوازشریف کی درخواست پر 6ہفتوں کی ضمانت سماعت کی۔
مشہورسیاستدان غلام ربانی کھر کی صاحبزادی اورسابق وزیر خارجہ حنا ء ربانی کھر کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب ) نے کاروائی شروع کردی ہے۔
لاہور ہائکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میا ں شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔
فواد چوہدری پیپلزپارٹی پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے بولے کہ آج دنیاں کا پہلا ابو بچاو مارچ شروع ہوا ہے۔
جعلی اکاؤنٹس کیس کی پوچھ تاچھ کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آبادمیں نیب کی پیشی پر پہنچ گئے۔
سابق وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں نیب لاہور کو مزید کروڑوں کے شواہد مل گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین پارک لین کمپنی جعلی اکاؤنٹس کیس میںآج بلاول بھٹو زرداری اپنے والد آصف علی زرداری کے ساتھ نیب کی تصدیقی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے
وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے سخت ناراضگی کا اظہار بھی کیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی طرف سے سات سال کی سزا لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں کاٹنے کی سزا سنائی گئی تھی
وزیرخارجہ کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو خطوط لکھے گئے ہیں جس میں 28مارچ کو شام 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں مشاوراتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ ہے
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے وزارت اعلیٰ کے دس سالوں میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی
عموماََ کسی بھی ملک کے وزیر اعظم کی تنخواہ باکی وزراء کی نسبت زیادہ ہوتی ہے مگر آپکو جان کر حرانگی ہو گی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بارایوان کے اندر با جماعت نماز ادا کی گئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اب حالات بدل رہے ہیں
پاکستان کے وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پارٹی تنظیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کردیا،
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت پھر نا گوار، نواز شریف کے وکلاء نے 26 جنوری کو درخواست درج کی تھی
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہرین سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ہے
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں
وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے
زرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے
جیو نیوز کے کیپیٹل ٹاک شو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور ن لیگ کی ترجمان کے درمیان بہت بڑی بحث چلتی رہی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی مختلف درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِخزانہ اسد عمر ، وزیرِ پٹرولیم غلام سرور سمیت دیگر اعلٰی حکام نے شرکت کی
وزیراعظم عمران خان کا راولپنڈی کے علاقے فوارہ چونک کے قریب قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا اور رولپنڈی کے ہولی اسپتال کا اچانک دورہ کیا
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دوسروں کے قرضے اور امداد مفت میں نہیں ملتی ، اس کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے
وفاقی کابینہ نے تیل کی تلاش کیلئے پاکستان آنے والی کمپنیوں کوٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے,
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی حکم کی روشنی میں 172 ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق معاملے پر نظرثانی کی گئی
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی, اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 24 دسمبر کو نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا اورانتظامیہ کومعیاری علاج کی سہولیات جاری رکھنےکی ہدایت کی۔
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور چیف جسٹس بننے کے بعد میرا جو امتحان شروع ہوا اس میں کسی حد تک کامیاب ہوگیا ہوں۔
مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان سے سالانہ 10 ارب ڈالر کی منی لانڈنگ ہو رہی ہے۔
حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیرحراست اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا پہلا اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ حکومت نے پانچ آزادنہ تجارتی معاہدوں پردستخط کیے اور ‎انڈونیشیاء نے ہمیں 20 اشیاء پر زیرو ریٹڈ رسائی دی ہے جب کہ ‎چین سے مارکیٹ رسائی پر مذاکرات چل رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی آج گیارہویں برسی منائی جارہی ہے, بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے قافلے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔
ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔
لیکن حکمران سن لیں کہ ہم نے مشرف کا بھی مقابلہ کیا ہے، موجودہ جمہوریت نام نہاد ہے جو آمریت کے دور سے زیادہ بدتر ہے۔ مزید پڑھیں :
عدالت نے جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اومنی گروپ کی جائیدادوں کو منجمد کردیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے پروفیسر میاں جاوید کی وفات کے وقت ہتھکڑیاں لگیں تصاویر وائرل ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔
آئین میں ترمیم کی اجازت دی خورشید شاہ نے کہا کہ پیمرا خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے، عدالتی پابندی کے باوجود زیر التوا کیسز پر تبصرہ ہوتا ہے، میڈیا ٹرائل لوگوں کا ذہن بنا دیتا ہے
جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 7 جنوری کی توسیع کردی گئی
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جب آصف زرداری اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نوازشریف سے ملاقات ہوگی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے
مسلم لیگ (ن) لیگ نے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے پرعوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا مسلم لیگ (ن) کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نوازشریف کو سزا کی صورت میں سینئررہنماؤں کی کمیٹی قائم کی گئی۔
نیب راولپنڈی نے حفاظتی ٹیکا جات پروگرام( ای پی آئی) کے اعلی عہدیدار کے گھر پر چھاپہ مار کر ایک کروڑ 88 لاکھ کی نقدی برآمد کرلی۔
سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اومنی گروپ کے انور مجید اور اے جی مجید کو مرکزی ملزم قرار دیدیا گیا۔
میگا منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے اور پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے گذشتہ روز اپنے گارڈز کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروادی۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد ان کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔
جو نہ صرف تحقیقات کرے گا بلکہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے افسران کو سزائیں بھی دے سکے گا۔
اپوزیشن نے طے کیا ہےکہ شماریات موسمی تغیرات اینڈ ٹیکنالوجی معمولی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی قبول نہیں کی
ڈاکٹر اریبہ کے مطابق ایم ایس بینظیر بھٹو اسپتال کے پی ٹی آئی سے قریبی تعلقات ہیں اور ان سے دشمنی کی وجہ لیگی رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ہونا ہے
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا ضروری سمجھیں گے تو نیب گرفتار کر لے گی
پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 14 ہزار کنال پاکپتن مزار اراضی کیس کی سماعت ہو ئی سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیکٹا خالق داد لک کی سربراہی میں تین رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ہوں گے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان یہ فیصلہ بھی ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لینے کیلئے ذیلی کمیٹی بنائی جائےشہباز شریف پر نیب کیسز ہونے کی وجہ سے حکومت انہیں چیئرمین پی اے سی بنانے کے لیے با لکل بھی تیا ر نہیں ہے
سپریم کورٹ میں بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو علیمہ خان اور ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے
دنیا میں امریکہ نے چین کو سب سے زیادہ قرض ادا کرنا ہے۔جو کہ 13 کھرب ڈالر ہے۔جبکہ پاکستان نے چین کو ملک کے مجموعی اور بیرونی قرضوں کا 10 فیصد قرض ادا کرنا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کمپنی نے ان گیس کے کمپریسر پلانٹس کے بارے میں نہیں بتایا جو خراب تھے اور جو گیس کی طلب چاہیے تھی اس کے متعلق بھی صحیح معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
تم نہیں ہو سکتی نواز شریف کو بس اپنی مشکلات یاد ہیں کبھی سوچا کہ قوم کن مشکلات میں ہے
نیب نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگ زیب کے خلاف شکایات کی تفصیلات آج جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے,
ان کا کہنا تھا کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کا خواجہ برادران پر الزام ہے ، خواجہ برادران کا ایک ایک پیسہ قانونی اور گوشواروں میں ظاہر ہے جب کہ نیب آج تک کوئی اکاؤنٹ یا بے نامی جائیداد کا ثبوت پیش نہیں کر سکی
فو اہد چو ہدری کا کہنا تھا مجھے نہیں لگتا نہیں بر یفنگ کر پا ؤں گا ،اس دوران عمران خا ن کا کہنا تھا پا کستا ن میں ابھی مشکل وقت ہیں لیکن آنے والے دنوں میں سب بہتر ہع جا ئے گا
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مفرور ملزم اسحاق ڈار کو واپس لانے میں کچھ ماہ لگ سکتے ہیں
وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے، اجلاس میں وزیر اعظم فرداً فرداً ہر وزیر کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے،
نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو پارک انکلیو کیس میں 13 دسمبر کو طلب کرلیا,
زرائع کے مطابق نیب نے قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری کے پیسے ضبط کر کے قرضے لینے سے بچا جا سکتا ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایسا بہتر ملک چاہتے ہیں جہاں کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہ ہو
جے آئی ٹی نے یکطر فہ میر ے رپورٹ کی بنیاد پر سپر یم کو رٹ نے حکم پر ریفر نس دائر کر اویا ہے،نوا ز شر یف نے کہا حسن اورنواز نے اثا ثے بنا ئے ہیں تو جے آئی ٹی رپو رٹ میں مجحے غلط ثا بت کر ے
وزیراعظم نے بات چیت کے دواران کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان میں امن ہو۔ خلیل زاد نے کہا کہ امریکا بھی افغانستان میں امن کا حامی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان بھی افغانستان میں امن لانے کے لئے ہمارا ساتھ دے۔
بنگلہ دیش ایک بوجھ ہے اچھا ہوا وہ الگ ہو گیا۔ وہ ملک بنگلہ دیش آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کے ادارے اب فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔ ہم بڑے مافیا کو پکڑ رہے ہیں۔ ہم قانون کو بھی مضبوط کر رہے ہیں۔ ہم نے اسمبلی میں 6 نئے قانون متعارف کرائے ہیں۔ اب دنیا کے دوسرے ملکوں کے لوگ بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کا سوچ رہے ہیں۔ ہم انشااللہ قرض بھی اتار دیں گے۔
ان کے قافلے میں سیکورٹی کیلئے ایلیٹ فورس کا اسکواڈ شامل تھا جبکہ ان کی آمدکی اطلاع پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں سمیت گاڑیاں علاقہ میں پہنچ گئیں
نیشنل سیکیورٹی کونسل نے خط کی تفصیل بتائے بغیر کہا ہے کہ امریکی صدر کے خط میں پاکستان سے افغان امن عمل کےلیے مکمل حمایت کی درخواست کی گئی ہے
اس وقت مہنگی آسمانون سے بات کر رہی ہے یہ نا تجر بہ کار حکومت ہے آصف زرداری کا کہنا تھا نا تجر بہ کار حکومت ہے،جے سیا ست چلنی نہیں آتی
چیف جسٹس نے پو چھا کہ وزیر اعظم کی وجہ سے گھر ریگو لر کر نے میں کیا تا خیر ہو رہی ہے ،چیف جسٹس نے کہا کس کس نے گھر ریگو لر کر نے کے لئے اپلائی کیا ہوا ہے
مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق حقانی کو متفقہ طور پر دفاع پاکستان کونسل کا چیئرمین منتخب کر لیا۔
کہ ڈیموں کی تعمیرکے لیے عالمی ادارے فنڈزدینا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ واپڈاچیئرمین کے مطابق ادارے فنڈزدینے کے لیے رابطہ کررہے ہیں
فا رق ستارہ کا مز ید کہنا تھا کہ سپر یم کو رٹ اپنی مر ضی سے تشریح کر رہا ہے ،جہاں گند گی ہو وہاں بیماریاں تو پھر آتی ہی آتی ہیں
احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے دفاع پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا
عمران خان کا کہنا تھا لو گوں پر نیب کیس سب پچھلی حکو مت نے بنا ئے ہیں ابھی ہم نے کیس کیا نہیں اور یہ لو گ ڈرے گئے ہیں عمران خان کا کہنا تھا پا کستان میں اپو زیشن کو بہت جلد ہے کہ یہ حکو مت گر جا ئے حکو مت کو کم از کم 90دن تو دیں
2روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین کانفرنس آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آبادمیں ہو گی۔ کانفرنس کے پہلے روزوزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے
نواز شر یف اپنا بیان قلمند کر وا دیں گئے جس پر جج نے کہا کہ اگر نو از شریف آج اپنا بیان قلمند کر او لیتے تو بہتر تھا جمعرات کو میاں صاحب نے فا تحہ کے لیے جانا پڑے گا پھر وہ نہیں آئیں گے
علمیہ خان کا کہنا ہے کہ میں نے سا رے ٹیکس اداکیے ہیں ملکی اور غیر ملکی جا ئیداد کے اثا ثوں کی تفصلات میر پا س مو جودہ ہیں
چیف جسٹس نے محمود الر شید کہ بیان میں کہا کہ پتا نہیں نیا پا کستان کب بننا گا چیف جسٹس کا کہنا تھا ایک محکمہ دوسرے محکمہ اوردوسرا محکمہ تیسرے محکمہ پر ذمہ داری ڈال دیتا ہے اور یہ بہت اہم مسئلہ ہے
مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں بیان قلم بند کرایا ہے کہ پاناما جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جو بیانات ریکارڈ کئے وہ قابل قبول شہادت نہیں
چیف جسٹس میاں ثا قب نثا ر نے آئی جی تبا دلہ کیس سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پر نوٹس لے لیافواد چوہدر ی کو جن با توں کا علم نہیں نہ کیا کریں
آشیا نہ اسکینڈل کیس کے ملز م اور سبا بق وزیر اعلی پنجا ب شہباز شر یف احتساب عدالت میں پیش ہوئے
فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ مغل دور میں اگر کبھی کوئی مر جاتا تھا تو رونے کے لیے محلہ سے عورتوں کو بلوایا جاتا تھاتاکہ اُن کو دیکھ کر روناآجائے،مولانافضل الر حمن کو بھی باہر سے بلوایا جاتا ہے اور ان کا حال بھی رونے والی عورتوں جیسا ہے۔ مزید پڑھیں:
وزیراعظم عمران خا ن کا نام مسلم دنیا کی با اثر تر ین شخصیات کی فہر ست میں شا مل کر لیا گیا
سپر یم کورٹ نے دبئی میں جا ئیداد رکھنے والے 20 پا کستانیوں کو آئندہ جمعرات کو عدالت میں پیش ہو نے کی ہدایت کر ہے
سپریم کورٹ نے نواز شریف ،مریم نواز،اور کیپٹن صفدر کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقر ر کر دیں گئی
گورنر خیبر پختونخوا شاه فرمان نے پشاور کے ضمنی الیکشن میں شکست سے دوچار ہونے والے اپنے بھائی کو ٹکٹ دینے کی غلطی تسلیم کر لی۔
۔ گورنر شاہ فرمان کے بھائی ذوالفقار خان کو عوامی پارٹی کے صلاح الدین خان نے شکست دی۔
وزیراعظم کے 100 روزہ ایجنڈے پرتیزی سے پیش رفت جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
مسلم لیگ (ن) کی ممبر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب سے عمران خان نے حکومت سنبھالی ہے عوام لیے مشکلات کا باعث بنی ہے
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے برطانیہ جاکے جو سیاسی پنا ہ کی درخواست کی ہے
پاکستان چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 7رکنی بنچ نے ارکان پارلیمنٹ کی دہری شہریت کی سماعت کی ۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کے پاکستان اچھے مستقبل کی جانب گامزن ہے
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
،تحر یک انصا ف کی اپو زیشن کا کسی بھی وقت تحتہ الٹ سکتا ہے اس وقت پنجا ب میں سب سے بڑی طا قت مسلم لیگ ن کی ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی مشاورت سے سی پیک کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔
پرویزمشرف کو” امیلوئی ڈوسس“ نامی خطرناک بیماری لاحق، مشرف کا روزانہ کی بنیاد پر علاج کیا جاتا ہے
شین وارن نے بھارتی ٹی وی اخبار سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب میری زندگی سے متعلق ہے اس میں کرکٹ کے کئی واقعات کا بھی ذکر ہے
جیف جسٹس کا کہنا ہے کے پرویز مشرف پیر کو وطن واپس آجائیں گے کوئی بھی گرفتار نہیں کرے گا چیف جسٹس کی سربراہی میں این آر او کیس کی سماعت تو وکیل اختر شاہ نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کو پبلک کے لیے عام نہ کیا جائے ۔
احتسا ب عدالت نے سابق وزراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد ضبط کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے کی نیب کی جانب سے پریسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے عدالت میں پیش کی ۔
نیب نے پنجاب یونیوسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کو طلب کرکے ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کہا گیا۔ مجاہد کامران نیب دفتر پیش ہوئے تاہم نیب تحقیقات کے بعد نیب لاہور نے انھیں حراست میں لے لیا ۔
چوہدری غلام سرور کے گورنر پنجاب بننے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے شہزاد وسیم اور مسلم لیگ (ن )کے خواجہ احمد حسان کے درمیان مقابلہ تھا۔
جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس ہوا جس میں کرپشن کے 22 مقدمات کی تحقیقات کی منظوری دی گئی اور یہ اجلاس نیب کے جاری علامیے کے مطابق ہوا ۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ روز نیا تماشا کر کے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے عوام سے جھوٹ بولے جا رہے ہے عوام کو بے روزگار کیا جا رہا ہے ان کے منہ سے روٹی کھینچی جارہی ہے
کراچی میں بے نامی اکاونٹس کا پتہ چلنے پرسپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے نے پشاور کے مال روڈ کے قریب مکان پر ایک کاروائی کی تھی
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہم سے انتقام لے رہی ہے جو بہت افسوس کی بات ہے اگر ہم ہر پاکستان کے اثاوں پر نظرڈالے تو کوئی بھی پاکستانی نہیں بچ سکتا
وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی منظوری دے دی ہے اس عمر نے کہا کہ کو شش کرے گے کہ مشکل فیصلوں کا عوام پر کم اثر پڑے۔
خودکشی کر لو لیکن اس کے لیے بھی شرم حیاں کی ضرورت ہوتی ہے ۔تحریک انصاف کو خواجہ آصف نے ایک دفعہ پھر شرم اور حیاں یاد دلادی۔
و کچی آبادیوں کو ریگولرائزکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پرموجود کچی آبادیوں کے مکینکوں کو رعایت دی جائے گئی اورپرائیوٹ زمینوں پر عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق چلے۔وزیراعظم نے کسانوں کے لیے سکینڈہینڈ ٹریکٹر دینے کی تجویز کی یقین دہانی کروای ہے وزیرا عظم نے کہا کہ ہمیں شجرکاری کرنے میں آپ کا ساتھ چاہیے
سربرا پشتونخوامیپ محمود خان کا اجتماں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم احتساب کے خلاف نہیں لیکن جج، جرنیل اور صحافیوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے
کرپشن نہیں کی اور یہ ملاقات رات آٹھ بجے سے نو بجے تک ہوئی۔یاد رہے کے شہباز شریف ا شیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار ہے ۔
مسلم (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری انتہائی افسوس ناک ہے ۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ملک لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے۔
شہباز شریف نے میرٹ کے برعکس منطور نظر کمپنی کو ٹھیکہ دلوایا ،نیب
جبکوں کی سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے کی پیش گوئی