10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

خیبر پختون خان میں بھی درجنوں بے نامی اکاونٹس سے ڈیڑھ ارب روپے کی منتقلی


سیاسی

10/Oct/2018

News Viewed 2290 times

خیبر پختون خان میں بھی درجنوں بے نامی اکاونٹس سے ڈیڑھ ارب روپے کی منتقلی

کراچی میں بے نامی اکاونٹس کا پتہ چلنے پرسپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے نے پشاور کے مال روڈ کے قریب مکان پر ایک کاروائی کی تھی مکان سے چیک رسیدیں اور بے نامی اکاونٹس کی دستاوزات ملی تھی ۔

یہ بھی ضرور پرھیں:پی ٹی آئی کی حکومت ہم سے انتقام لے رہی ہے


خیبر پختون خان میں ملنے والے درجنوں بے نامی دستاوزات کی کھوج سے ایک اہم انکشاف سامنے آیا ان بے نامی اکاونٹس سے اب تک ڈیرھ ارب روپے کی ٹرانز یکشنز کا پتا چلا ہے جن میں زیادہ اکاونٹس ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے شخص کے نام ہے ۲۲ سال کا ایک شخص ہیں جس کے اکاونٹس سے کروڑوں روپے کراچی کے نجی بنک منتقل ہوئے صوبہ بھر میں کرنسی کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا اور اس منصوبے کو ناکام بنا نے کے لیے کام کیا جا رہاہے کافی حدد تک ڈیلرز پکڑے بھی گئے ہے۔

یہ بھی پرھیں:حکومت کا آی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ

متعلقہ خبریں