10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اثاثے حسن نواز نے بنائے اورجے آئی ٹی نے مجھے مالک قرار دیا


سیاسی

06/Dec/2018

News Viewed 1755 times

اثاثے حسن نواز نے بنائے اورجے آئی ٹی نے مجھے مالک قرار دیا

اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے فلیگ شپ ریفر نس کیس کی سما عت کی تو شہابز شریف عدالت میں پیش ہو ئے اور تحریری بیان جمع کر وا یا نو از شر یف نے فلیگ شپ ریفر نس کیس میں 136سوالوں کے جو اب دیے اور باقی سوالوں کے جوابات کے در ستگیوں کل جمع کر ائیں گے نو از شر یف نے 342 کے بیان میں واضح کیااور کہا سیا سی مخا لیفن کی جا نب سے میر ے پر الزامات لگائے گے ہیں اور ابھی تک کو ئی الزام ثابت نہیں ہو لیکن میں پھر بھی عدالت میں دستا ویزات جمع کر اوں گا۔ 

اب یہ بھی پڑھیں:العزیزیہ ریفرنس میں دفاع پیش نہ کرنے کا فیصلہ، نواز شریف

جے آئی ٹی نے یکطر فہ میر ے رپورٹ کی بنیاد پر سپر یم کو رٹ نے حکم پر ریفر نس دائر کر اویا ہے،نوا ز شر یف نے کہا حسن اورنواز نے اثا ثے بنا ئے ہیں تو جے آئی ٹی رپو رٹ میں مجحے غلط ثا بت کر ے 

متعلقہ خبریں