10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بھارت جنگ کے لیے تیار ہے:وزیراعظم مودی


سیاسی

04/Apr/2019

News Viewed 2463 times

بھارت جنگ کے لیے تیار ہے:وزیراعظم مودی

ذرائع کے مطابق بھارتی وزیرا عظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کے لیے ہم تیار ہیں ہماری فوج کو بس سیاسی منظوری کا انتظار ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی میں اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے متعلق کہا کہ پاکستان سے جنگ کرنے کے لیے ہماری تینوں فورسز تیار ہیں انہیں بس سیاسی منظوری کا انتظار ہے اور وہ پاکستان پر حملہ بول دیں گے ۔ہم اب صرف کشمیر میں ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں حملے کریں گے اور ہم اندرونی اہداف کو نشانہ بنائیں گے ۔
مزید جانیں:ایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ:ایک شہری شہید
بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ اس بات کی یقین دہانی ہے کہ صرف پاکستانی فوج کو نشانہ ہدف بنایا جائے گا مگر اندرونی ہدف میں کیا ہو جائے کچھ پتہ نہیں پاکستان سے جنگ کرنا ہمارے لیے کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
پچھلے چند دنوں میں بھارت کی طرف سے جو بھی حملے ہوئے ہیں پاکستان نے ان کا منہ توڑ
جواب دیا ہے۔ اس کا مطلب بھارت چاہے تیار ہو نہ ہو پاک فوج بھارت پر فتح حاصل کرنے کے پوری طرح تیار ہے۔

متعلقہ خبریں