10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

قومی اسمبلی میں آئی بڑی تبدیلی


سیاسی

07/Mar/2019

News Viewed 1813 times

قومی اسمبلی میں آئی بڑی تبدیلی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بارایوان کے اندر با جماعت نماز ادا کی گئی ہے۔زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں جے یو آئی ف کے رہنماؤں نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے بیان کے خلاف قرارداد پیش کرنے کا مطالبہ کیا مگر اسپیکر اسد قیصر نے اپوزیشن اراکین کو مزمتی قرارداد پیش کرنے کی اجازن نہیں دی۔

مزید بھی پڑھیں: سرجیکل اسٹرائیک کے بعد جوتا اسٹرائیک


جس پر اراکین نے احتجاج بھی کیا اور اسپیکر کے ڈائس کے آگے ہی نماز پڑھنے کے لئے صف بندی کر دی۔زرائع کے مطابق نماز جے یو آئی کے مولانا اسعد محمود نے پڑھائی،اور نماز میں مسلم لیگ ن کے اراکین نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں