10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عمران خان کواگلا وزیر اعظم جیل بھیجے گا


سیاسی

04/Dec/2018

News Viewed 2211 times

عمران خان کواگلا وزیر اعظم جیل بھیجے گا

آصف علی زرداری کا کہنا ہے تحر یک انصاف زیادہ دیر حکومت نہیں چل سکتی ،عمران خان کو اگلا وزیراعظم جیل کا راستا دیکھا گا ،آصف زرداری نے کہا عمران خان نا سمجھ سے ملک نہیں سنبھال جا رہا ،الیکشن میں جو ہوا وہ سب کے سا منے ہے الیکشن میں جو کٹھ پیتلوں سے کام نہیں چلا تا ،یہ پا کستا ن کی حکومت نہیں سنبھال سکتے پا کستا ن اس وقت بہت مشکل وقت سے گزرہا ہے،پا کستان کے حا لات اس وقت بہت سنگین جا رہے ہیں ،آصف زرادری کا کہنا تھا ،حکومت سنبھال نا بچوں کا کام نہیں ہے ،پی ٹی آئی کی حکومت کی پوری کو شش ہے کہ وہ پاکستان کی عوام کو مشکل دے ،اس وقت مہنگی آسمانون سے بات کر رہی ہے یہ نا تجر بہ کار حکومت ہے آصف زرداری کا کہنا تھا نا تجر بہ کار حکومت ہے،جے سیا ست چلنی نہیں آتی ۔

مزید پڑھیں:جو انصاف کیلئے کھڑا ہواسے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس


 

متعلقہ خبریں