10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

All شوبز News

ہالی ووڈ فلم ”اوینجرز“ اب تک تمام فلموں سے زیادہ بزنس کر چکی ہے اور اس کا حال ہی میں رلیز ہونے وال پارٹ ”اوینجرز اینڈ گیم“ اب تک باکس آفس پر حکمران ہے۔
ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ ہمیشہ جڑی رہتی ہیں اور اس کے لیے انہوں نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے ”آسک ماہرہ“۔
پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے کہا کہ بالی ووڈ اداکاروں کو اکشے کمار سے امن اور اتحاد کا سبق سیکھنا چاہئے۔
پاکستان کی اینیمیٹڈ فلم ”اللہ یار اینڈ دی لجنڈ آف مارخور“ گذشتہ برس فروری میں رلیز کی گئی تھی اور اب اس فلم کو نیٹ فلیکس پر بھی رلیز کیا گیا ہے۔
پاکستان فلم انڈسٹری کی فلمیں 40سال بعدچین میں دوبارہ اپنا نام بنانے کے لیے تیار ہیں پاکستانی فلم ”پرواز ہے جنون“ چائنا کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
دنیا بھر میں مشہور ترین ہالی ووڈ فلم ”اوینجرز“ کی سیریز میں حالیہ رلیز ہونے والی فلم ”اوینجرز اینڈ گیم“ نے باکس آفس میں دھوم مچا دی ہے۔
بھارت کے مقبول ترین اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم’’بھارت ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا ہے ۔
پاکستان میں بچوں کی تعلیم پر غور کرتے ہوئے اور اس بچوں کو بہت تعلیم دینے کے لیے31فنکاروں نے مل کر ایک گیت گایا ہے۔
مہوش حیات رواں دور کی سب سے مشہور ترین اداکار ہیں انہوں نے اپنی نئی فلم ’’چھلاوا‘‘کا ذکر تو پہلے بھی کیا تھا مگر اب اس فلم کا ٹریلر سامنے آچکا ہے۔
پاکستانی ڈرامہ سیریل سنو چندا گذشتہ رمضان میں نشر کیا گیا تھا اور مداحوں نے اسے بہت سراہا تھا اور اب اس ڈرامہ سیریل کا سیزن 2بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات ویسے تو ہر کسی کے دل میں بستی ہیں مگر انہوں نے اپنے دل میں بسنے والے شخص کا نام بھی ظاہر کر دیا ہے۔
چائلڈز پلے فلم ہالی ووڈ کی ڈراونی فلموں میں شمار ہوتی ہے اب تک چائلڈ ز پلے سیریز کی سات فلمیں رلیز ہو چکی ہیں۔
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر رومن رینز اب ہالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں اور ان کی نئی فلم جلد ہی رلیز ہوگی جس میں دی راک اور جیسن سٹیتھم اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
بولی ووڈ میں کام کرنے والی اداکارہ نورا فتیحی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم’’سپرسٹار‘‘میںآئٹم سانگ کریں گی۔
بھارتی اداکار سنجے دت نے اپنی نئی فلم کلنک سائن کرنے کے پیچھے وجہ بتائی کہ پاکستان کے ساتھ میرا گہرا تعلق ہے جس کی وجہ سے میں نے فلم سائن کی ہے۔
فواد خان کی فلم ’’لجنڈ آف مولا جٹ‘‘رلیز ہونے سے پہلے ہی مشکلات میں پھس گئی لاہور ہائی کورٹ نے فلم کے خلاف درخواست کی سماعت کا حکم دے دیا۔
بالی ووڈ کی مشہور معروف اداکارہ اپنا شوبز کا سفر دوبارہ شروع کر رہی ہیں اور اب انہوں نے ہالی ووڈ فلمز میں کام کرنے فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی فلم ’’چوہدری اسلم‘‘ سال 2020میں رلیز ہوگی جس میں کراچی کے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کوا خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
پاکستانی فلم رانگ نمبر سال 2015میں رلیز ہوئی تھی جس کی دوسری سیریز اس سال عیدالفطر پر رلیز کی جائے گی جسے ’’رانگ نمبر 2‘‘کا نام دیا گیا ہے۔
امیتابھ بچن نے اپنی فلم میں پاکستانی شخص بننے سے انکار کیا جس پر پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ان کو منہ توڑ جواب دیا۔
کارٹون فلم ’’دی لائن کنگ ‘‘ 1994 کی شاندار فلم رہی اور بچوں بڑوں کی پسندیدہ کارٹون فلم ثابت ہوئی تھی۔
بھارت کے مشہورو معروف اداکار سلمان خان کو اپنی فلم ’’دبنگ تھری‘‘کی شوٹنگ کے لیے سیٹ لگانا مہنگا پڑ گیا ۔
مہوش حیات پاکستان کی مشہورومعروف اداکار،ماڈل اور گلوکارہیں ان کو گزشتہ ماہ23مارچ پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی اقراء سعید لاہور ماڈلنگ کرنے آئی تھی مگر یہاں ان کو موت کا سامنا کرنا پڑا ملزمان ہسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
صنم سعید بھارتی اداکارہ کے منہ سے اپنی تعریف سن کر خوش ہوگئی ہیں اور انہوں نے عاللیہ بھٹ کو محبت بھرا جواب بھی بھیج دیا ہے۔
بھارتی اداکارہ سونم کپور نے فواد خان کی اداکاریکے بارے میں کہا کہ وہ ان سے بہت متاثر ہیں اور چاہتی ہیں ان کے ساتھ کام کرنے کا ایک اور موقع ملے۔
بھارتی پنجابی اداکار اور گلوکار ’’پرمیش ورما‘‘ کی نئی پنجابی فلم ’’دل دیاں گلاں‘‘3مئی 2019کو رلیز ہو گی ۔
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے پاکستانی ڈرامہ سیریلز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی اداکری سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
تین سال پہلے پاکستان اور دنیا بھر میں مشہور ہونے والا شخص ارشد چائے والا اب ایک بار پھر ما ڈلنگ میں قدم رکھیں گے اور مداحوں کے دل جیتیں گے۔
بھارتی اداکار ’’ویویک اوبرائے ‘‘ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر فلم بنائی مگر فلم کے رلیز ہونے سے پہلے ہی اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔
پاکستانی ڈراموں اور ٹی وی شوز کی مشہورومعروف اداکارہ ’’حرامانی‘‘ آج کل عروج پر ہیں انہوں نے اپنا کرئیر اپنے خاوند سلمان مانی کے ہمرا شروع کیا تھا۔
ڈرامہ سیریل ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ موجودہ دور کا مقبول ترین ڈرامہ ہے اس کی تمام تر کہانی دو اہم کرداروں پر مشتمل ہے جو کہ نوری اور بھولا ہیں۔
پاکستانی فلم شیر دل اس سال کی مقبول ترین فلم ہے اداکار میکال ذولفقار کا کہنا ہے کہ اس فلم میں کہیں بھی بھارت کو زلیل نہیں کیا گیا نہ ہی گالی دی گئی۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونی رازدان کا کہنا ہے کہ وہ انڈیا کی بجائے پاکستان میں ذیادہ خوش رہ لیں گی۔
پچھلے کچھ دنو ں سے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی طلاق کی خبریں منظرعام پر آرہی ہیں مگر اداکارہ نے اپنی اور نک جونس کی خوشگوار تصویریں ٹویٹ کرتے ہوئے ان بنا مطلب کی باتوں ختم کر دیا۔
کچھ روز پہلے ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’پراجیکٹ غازی‘ کچھ خاص بزنس نہ کر سکی۔
بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنا قدم سیاست کی طرف بڑھاتے ہوئے سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
کچھ ہی سالوں میں پاکستان میں موسیقی کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے جس سے کاریگروں میں خوشی کی لہر نظر آرہی ہے۔
فیصل آبادآرٹ کونسل میں چل رہے سوشل میڈیا سیمینار میں جواد احمد کو عمران خان پر تنقید کرنا کافی مہنگا پڑ گیا ۔
پاکستانی اداکار میکال ذولفقار کی یوم پاکستان 23مارچ پر رلیز ہونے والی فلم ’شیر دل ‘ 5دن کے اندر 5کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی کہ بعد رابی پیر زادہ نے کہا کہ پاکستانی مارچ کرنے والی موم بتی خواتین کو مر جانا چاہیے جس کہ ساتھ انہون نے ڈوپٹہ لینے والی نیوزی لینڈ کی گوریوں کہ حجاب کی تعریف کردی۔
فلم ’لوڈویڈنگ ‘ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کا کردار بگاڑنے کی صورت میں عامر لیاقت نے مہوش حیات،فہد مصطفیٰ،پروڈیوسر فضا علی مرزا اور ہدایت کار نبیل قریشی کو عدا
یوم پاکستان 23مارچ پر مہوش حیات کو پاکستانی فلم انڈسٹری کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازہ گیا جس کے متعلق کافی لوگوں کو خوشی ہوئی جبکہ کچھ لوگوں نے اس کے خلاف مزاحمت بھی کی ہے۔
ہلال امتیاز ایوارڈ ملنے پر فلم سٹار ریما خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس ایوارڈ کے بارے میں سوچا بھی نہیں تھا۔
ٹی سی کیلنڈرکی جانب سے پرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی جس میں دنیا کے 100پرکشش شخصیات شامل ہیں
پاکستانی ٹی وی میزبان اور فلم اداکار وینا ملک نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ میں اب بھارت میں جا کر کام نہیں کروں گی۔
ایڈونچر سے بھرپور فلم ’الہ دین‘ کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے۔زرائع کے مطابق ڈزنی کے مشہور ترین اور بچوں کے پسندیدہ کارٹون 1992ء میں ریلیز ہوئے تھے
بھارتی فلموں کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے مخالف بیانات دیے جس پر پاکستان کے مشہور شخصیت وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے کنگنا رناوت کی بات کا کرارا جواب دیا۔
زرائع کے مطابق بھارت کے فلم پروڈیوسر پٹیل نے سنی لیون پر پیسے واپس نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے
پاکستانی اداکار ہمایوں سعیدکا پاکستانی سینما گھروں کو چار چاند لگانے کی تیاری ۔پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کی کامیاب ترین فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کے بعد ایک اور کامیابی کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
اجے دیوگن کی مزاح سے بھرپور فلم دھمال کا تیسرا ورژن 'ٹوٹل دھمال' کا ٹریلر جاری
فیشن انڈسٹری کا چمکتا ستارہ سارہ سرفراز نے مان لیا کہ انہوں نے ایک سال پہلے شادی کر لی تھی
بالی ووڈ کے مشہور اداکاررنویر سنگھ اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر نے بالی ووڈ کے خانز ’سلمان خان، عامر خان، شاہ رخ خان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہااپنا دل ایک مسلمان لڑکے کو دے بیٹھی،جیسے سال 2018 شادیوں کی وجہ سے مشہور رہ
سال 2018 میں پاکستانی فلموں کا ستارہ عروج پر رہا، اور یہ سب پاکستانی فلم ساز کار نبیل قریشی نے 2018کو پاکستانی ٹوپ فلموں کا اعزاز دیا
مرتبہ انکار کیا تاہم 2 ماہ قبل نومبر میں آخرکار انہوں نے ہامی بھرلی اور یوں یوٹیوب سٹارز ایک دوسرے کیلئے عمر بھر کے ساتھی ٹھہرے۔
2019 کی آمد کے ساتھ ہی پاکستانی و بھارتی فنکاروں نے آنے والے سال کو گزشتہ برس سے بہتر بنانے، 2019 کو مثبت انداز میں گزارنے اور اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا عہد کیا ہے
26 سالہ ماڈل اور وی جے متھیرا کی کار گزشتہ روز دبئی میں کار حادثے کا شکار ہوگئی، متھیرا نےحادثے کی خبر انسٹاگرام پر دیتے ہوئے اپنی تصویر بھی شیئر کی
اداکارہ کے سیکرٹری نے کہا کہ کترینہ بہت اچھی اداکارہ ہے لیکن اس نے پتہ نہیں کیوں اس نے ریمو ڈیسوزا کی اس فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
باکس آفس پر ناکامی کا سامنا کرنے والی فلم زیرو میں پستہ قامت شخص کا کردار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے قبل رنویر سنگھ کو آفر ہوا تھا
کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک بار کار کا ٹائر چرایاتھا, زرائع کے مطابق شاہ رخ خان نے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک بار میں اپنی کار میں کہیں جارہا تھا
بالی ووڈ کے اداکارقادرعلی خان کے بیٹے نے اپنے والد سے متعلق موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں
کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیو یوٹیوب پر جاری کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے شائقین کی توجہ کا مرکزبن گئی, رواں ماہ 12 دسمبرکو شادی کے بندھن میں بندھنے والے بھارت کے مقبول مزاحیہ اداکارکپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیویوٹیوب سمیت مختلف سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پرجاری کردی
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار قادر خان گزشتہ کئی برس سے بیمارہیں تاہم ان دنوں ان کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئی ہے اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
سلمان خان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے لےکربالی ووڈ کےسلطان بننے کے سفر میں کئی کامیابیوں اور ناکامیوں کا سامنا کیا لیکن ہمت نہیں ہاری اور فلم 146 تیرے نام 145 کے بعد تو وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئےاور پھر انہوں نے پیچھے مڑکرنہیں دیکھا بالی ووڈ کے دبنگ خان نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں 27 دسمبر 1965 کو ناموررائٹر سلیم خان کے گھرآنکھ کھولی اور نام عبدالرشید سلیم سلمان خان رکھا گیا
سال 2018 اپنے ساتھ بہت سی یادیں لیے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ہر سال کی طرح اس برس بھی پاکستان سمیت بہت سی عالمی شخصیات ہمارا ساتھ چھوڑ گئیں۔
رواں برس کروڑوں چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر اس دنیا سے کوچ کرجانے والی بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کو ان کی آخری فلم زیرو میں دیکھ کر ان کے پرستار اپنے جذبات پر قابونہ رکھ سکے اورآبدیدہ ہوگئے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رامپال چیک باؤنس ہونے کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئے, رواں سال ریلیز ہونے والی فلم پالٹن میں فوجی کا کردار ادا کرنے والے ارجن رامپال ان دنوں قانونی شکنجے میں پھنس گئے ہیں
ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کوعظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں۔ اُن کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ میڈم نور جہاں نے 9 سال کی عمرمیں گلوکاری کا آغاز کیا۔
محبت ایک طرح کا جُنون و سودا ہے جو صورت انسانی کو دیکھنے سے دِل میں پیدا ہوتا ہے۔ محبت کی بنیاد تجربے یا مشاہدے پر نہیں بلکہ تخیل کے تعاقب پر ہوتی ہےـ
جنگلی حیات پر مبنی اینی میٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور نے جنوبی ایشیا بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم زیرو بھی شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب فلم پہلے روز خاطرخواہ بزنس نہ کرسکی۔
ان کی زندگی سے متعلق دلچسپ سوالات پوچھیں گی، اپنے پہلے ریڈیو شو میں کرینہ نے خوبرو اداکارہ سنی لیون کو مدعو کیا اور ان سے دلچسپ سوالات کیے۔
بھارتی کامیڈین کپل شرما اپنے معروف ٹی وی شو کپل شرما شو کے نئے سیزن کے ساتھ دوبارہ میدان میں آرہے ہیں اور اب اس کا پہلا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے۔
بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ اگر ان کا تعلق بھارت کے بجائے پاکستان سے ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا بالی ووڈ گلوکارسونو نگم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر وہ بھارت کے بجائے پاکستانی گلوکارہوتے تو زیادہ بہتر تھا
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم مانی کرنیکا : دی کوئن آف جھانسی کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔
سال 2018 میں شادی کا سیزن عروج پر رہا، بلکہ اس سال کو شادیوں کا سال قرار دیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔
کترینہ کیف نے فلم زیرو کی تشہیر کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی مجھ سے شادی کے بارے میں پوچھتا ہے کہ کب کروں گی؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو دنیا کے بہترین بلے باز مگر بدترین کھلاڑی قرار دے دیا۔
فلم، ریڈیو اور ٹی وی کے ممتاز اداکار علی اعجاز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق رائٹر و ہدایتکارڈین ڈیبلوئس کی فلم ہائو ٹو ٹرین یور ڈریگن:دا ہڈن ورلڈ 2010ء میں بنائی گئی فلمہائو ٹو ٹرین یور ڈریگن سلسلے کی تیسری فلم ہ
معروف اداکار رنویر نگھ اور سارہ علی خان کی فلم مبا میں راحت علی خان کی آواز میں گایا ہوا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا
وہ اپنے والد کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گی، کیوں کہ وہ شرمندگی محسوس کر رہی ہیں۔
بھارت کی معروف تامل اداکارہ پونم کورنے کرتار پور راہداری کھلنے سے متعلق اپنی دستاویزی فلم گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ریلیز کی جو چند ہی منٹوں میں اتنی وائرل ہوئی
گوگل کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق بھارت میں رواں سال آنکھ مارنے والی ویڈیو کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پریاپرکاش کو سرچ کیاگیا ہے,
انھو ں نے اور بھی بہت سے پا کستا نی ڈرمہ بھی کیے جسے پاکستان سمیت بھارت سے بھی خوب پذیرائی ملی۔ اقراء عزیز نے بتایا کہ میں سلور اسکرین ڈیبیو کے لیے تیار ہوں
ایشیا کے 50 پُرکشش مردوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے باصلاحیت گلوکارو اداکار علی ظفر آٹھویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں
بالی ووڈ میں ان دنوں شادی سیزن پورے عروج پرہے، پہلے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بندھن میں بندھے
ان کی اگلی تصویر میں سارہ علی خان برقع میں ہیں۔ انہوں نے یہ روپ اس لیے اختیار کیا ہوا ہے تاکہ لوگ ان کو دیکھ نہ سکیں۔
یہ فلم 25 جنوری 2019کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم بارے عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ یہ بہت اچھی فلم ہے اور میں نے ایسی کسی بھی فلم میں پہلے کبھی کام نہیں کیا۔
پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ پہلی ساؤتھ ایشین فلم بھی ہوگی جو مقامی سینماؤں کے ساتھ بیک وقت چین میں بھی ریلیز کی جائے گی
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو ایک برس مکمل ہوگیا اسٹار جوڑی نے اس موقع پر شادی کی تصاویر اورویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا
پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا, پاکستان کی کامیاب ترین فلم مولاجٹ کے ری میک دی لیجنڈ آف مولاجٹ کا شائقین بے چینی سے انتظار کررہے ہیں
لیکن اس کے بعد اب اپنے مذاق اور چٹکوں سے چہروں پر ہنسی پھلانے والے کپل شرما کی شادی اب تو دنیا بھر میں لائیو دکھائی جائے گی۔
ترون سنگھ نے سدھو کو غدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سدھو کو پاکستان نہیں جانا چاہئے،ہم اس کو ہندوستان میں نہیں رہنے دیں گے۔
لیکن ہوا اس کے اُلٹ بھارتی تجزیہ نگارترن آدرش نے فلم کو فلوپ قرار دیتے ہوئے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی اداکاری کو عامیانہ جب کہ سارہ علی خان کی اداکاری کو بھرپور دات دی
اموربالی ووڈ اداکارہ پیکا پڈوکون نے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا
امریکی جریدے فوربز نے انٹرٹنمنٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی بھارت کی ٹاپ 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے، فہرست کے مطابق سلمان خان 253 کروڑ 25 لاکھ کمائی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
فلم "ہم راز" میں آفر ہوئی جو انہوں نے بخوشی قبول کر لی۔ اس کے بعد ان کو پے در پے متعدد فلموں کی آفر ہوئی جو ان کی شہرت کا باعث بنیں۔حال ہی میں پریانکا نے نک جونز سے شادی کی ہے۔ پریانکا نے اپنے جیون ساتھی کے بارے میں کہا ہے کہ وہ تحمل مزاج،اچھے شوہر اور پیار کرنے والے ہیں۔
دوسری طرف ترن آدرش نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اس فلم 2.0 کے ہندی ترجمے کے ورژن نے 4روز میں 100کروڑ روپے کمائے ہیں۔
جو ڑی پر بہت سے لو گوں نی تنقید کی اور ان لو گوں کو تنقید کا نشان بنا تے ہو ئے مذاق اڑایا ،سوشل میڈ یا پر صا رفین نے بہت سی رسموں پر غصے کا اظہا ر کیا ،اور کہا پیسہ بہا نے سے بہتر کسی کی مد د کر نا تھا ہمارے ہاں محتلف رسموں پر پیسے بہا ئے جا تے ہیں ،جب کہ ان پیسوں سے کسی کی مد د بھی کی جا سکتی ہے
رنویر اور دیپیکا کے چاہنے والوں کو پریشان نہ ہونا چاہیے کیونکہ ان کا تیسرا استقبالیہ پہلی دسمبر کو ہونے والا ہے۔ اس استقبالیے میں تمام بالی ووڈ کے اسٹارز شامل ہوں گے۔ ان اسٹارز کی شمولیت کی وجہ سے تقریب زیادہ پر رونق اور اعلیٰ ہو گی۔
اس مہنگی ترین فلم میں کترینا کیف ، عامر خان ، امیتا بھ بچن نے بہترین کارکردگی کی تھی مگر وہ اپنے چاہنے والوں کو متاثر نہ کر سکے۔
گزشتہ روزبالی ووڈ کی نئی شادی شدہ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کے پہلے استقبالیے کی شاندار تقریب بنگلورو میں منعقد کی گئی
بالی ووڈ اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ٹھگز آف ہندوستان شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی اور ریلیز کے پانچویں روز صرف 5 کروڑ کا بزنس کرسکی
بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہرکے شو 146کافی ود کرن145 میں اداکار سیف علی خان اور بیٹی سارہ علی خان کو مدعو کیا گیا تھا تاہم ابھی اس پروگرام کا صرف پرومو جاری کیا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگ آف ہندوستان کو آن لائن لیک کرنے والی غیر قانونی ویب سائٹ نے فلم2.0 کو بھی آن لائن لیک کرنے کی دھمکی دے دی
سوپرسٹارعامر خان کی توہر کوئی تعریف کرتا ہے لیکن وہ بھی دوسرں کی تعریف کرنے میں کم نہیں،عامر خان آج کل باربی ڈول کترینہ کیف کی تعریفوں میں زمین آسمان ملانے میں مصروف ہیں،
کر وڑ وں پر حکمرانی کر نے واے ہا لی ووڈ کے سطان خان نے کینسر میں مبتلا ننھے بچے کی خواہش پوری کر دی سلمان خان دوسروں کی مدد کر نے کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہیں،
ہا لی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھر جی نے ہا لی ووڈ کے مسڑ پر فیکشنٹ عا مر خان کو چا ئنابا کس آفس پر بہتر ین بز نس کر کے پیچھے چھوڑدیا،رانی مکھر جی کی فلم ،ہچکی، نے ہا لی ووڈ میں بہتر ین بز نس کر نے کے بعد چا ئنا با کس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے
بینکا ری انڈسڑ ی کے ذرائع نے انکشا ف کیا ہے ملک کے ایک بڑے اسلامی بینک کے پے منٹ کارڈز کے ڈیٹا پر سا ئبر حملہ کیا گیا ہے،پا نچ ہز ار کے بھگ کارڈز غیر محفو ظ بتا ئے جا تے ہیں ،
منشا پا شا نے شو بز انڈسڑی کی خوا تین پر تنقید کر تے ہوئے ا نھیں اچھا بو لنے کا مشورہ دے ڈالاہے
کنگنارناوت نے کہا ہے کہ ہدایت کار وکاس کی طرح می ٹو مہم کے قانون کے مطابق ہرتھیک روشن کو بھی سزا دی جائے۔
رنبیر اور دپیکا کی مشہور جوڑی ایک بار پھر فلم میں نظر آئے گی۔ہدایت کارلونجن کی فلم میں ایک د فعہ پھر بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر اور دپیکا ایکشن میں نظر آئیں گے ۔