10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

العزیزیہ ریفرنس فیصلے کو چیلینج


سیاسی

29/Dec/2018

News Viewed 1971 times

مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آگے بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیخلاف سب سے بڑا آپریشن


مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے لاہور میں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی خواجہ حارث سے 5 گھنٹے طویل ملاقات بھی ہوئی، جس میں قانونی معاملات پر مشاورت کی گئی, ذرائع کے مطابق بہت جلد خواجہ حارث کےتوسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں