15/Mar/2019
News Viewed 2314 times
عموماََ کسی بھی ملک کے وزیر اعظم کی تنخواہ باکی وزراء کی نسبت زیادہ ہوتی ہے مگر آپکو جان کر حرانگی ہو گی کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تنخواء وزرائے اعلیٰ سے بھی کم ہے۔زرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی تنخواہ 7 ہزار 280 روپے ہے جبکہ دیگر الاؤنس الگ ہیں۔
عمران خان کو پچاس ہزارروپے کی مہمانداری الاؤنس اور21 ہزار 456 روپے ایڈہاک ریلیف الاؤنس ملتے ہیں،ان میں سے ایک بارہ ہزار 110 روپے جبکہ دوسرا دس ہزار 728 روپے کا ہے۔
مزید بھی پڑھیں: کن ممالک کو آن لائن ویزا جاری نہیں ہو گا
چار ہزار 595 روپے وزیر اعظم کی تنخواہ پر ٹیکس کی کٹوتی بھی ہوتی ہے۔ ٹیکس کٹوتی کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک لاکھ 96 ہزار 979 روپے کی سیلری سلپ ملتی ہے۔