18/Oct/2018
News Viewed 2330 times
پاکستان چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 7رکنی بنچ نے ارکان پارلیمنٹ کی دہری شہریت کی سماعت کی ۔عدالت نے فراقین کے دلائل سننے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کو ڈی ٹونی فائی دیا اور الیکشن کمیشن کو خالی نشتوں پر الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں:خیبر پختونخواہ میں ہزاروں ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سینیٹر سعدیہ عباسی اور ہارون اختردہری شہرت چھوڑ کر دوبارہ سینٹ کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔عدالت نے سینیٹر نزہت صادق کی شہریت چھورنے اور تصدیق کرنے کا بھی حکم دیا۔