10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نیب نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو پھر سے گھیر لیا


سیاسی

02/Apr/2019

News Viewed 2662 times

نیب نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو پھر سے گھیر لیا

اسلام آباد :نیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کانفرنس کے لیے منگوائی بلٹ پرووف گاڑیوں کو اپنے ذاتی معاملات کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔
نیب کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف گاڑیاں نواز شریف سمیت مریم نواز بھی اپنے ذاتی کاموں کے لیے استعمال کرتی رہی ہیں ۔


مزید پڑھیں:عدالت نے علیم خان کے غیر قانونی اثاثوں کی رپورٹ 11اپریل کو طلب کرلی

نیب کا کہنا ہے کہ 2016میں کانفرنس کے لیے منگوائی جانے والی گاڑیوں کی تعداد 34 تھی جس میں سے 20گاڑیاں نواز شریف نے اپنے پروٹوکول میں شامل کرلی تھی۔نیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ فواد حسن فواد اور سیکرٹری خارجہ سے اس بارے میں پڑتال کرنے سے انکشاف ہوا کہ بلٹ پروف گاڑیوں کا استعمال نواز شریف اور اس کے اہل خانہ نے کی تھی۔

متعلقہ خبریں