08/Oct/2018
News Viewed 2727 times
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائزکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پرموجود کچی آبادیوں کے مکینکوں کو رعایت دی جائے گئی۔
لاہورمیں عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس جس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار بزدار،گورنر پنجاب چوہدی محمد سرور،سنےئروزیرعلیم خان ،صوبائی وزراور دیگر اعلیٰ حکام شریف ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:محمود خان کا پشتون اکائیوں پر مشتمل نیا منصوبہ بنانے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ نے عمران خان کو قبضہ مافیا تجاوزات کے خلاف اپریشن ،100روز ہ پلان میں پیش رفت اور پنجاب حکومت کے متعدد اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔اجلاس میں صوبوں میں جاری منصوبوں،وزا کے محکموں کی کارکردگی اور دیگرامورپر غور کیاگیاوزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائزکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پرموجود کچی آبادیوں کے مکینکوں کو رعایت دی جائے گئی اورپرائیوٹ زمینوں پر عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق چلے۔وزیراعظم نے کسانوں کے لیے سکینڈہینڈ ٹریکٹر دینے کی تجویز کی یقین دہانی کروای ہے وزیرا عظم نے کہا کہ ہمیں شجرکاری کرنے میں آپ کا ساتھ چاہیے