06/Oct/2018
News Viewed 2167 times
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ملک لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے۔
ایک اور خبر پڑھیں : شہباز شریف کی گرفتاری
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم پر کہنا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ملک لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے۔اس سے جمہوریت بھی خطرے میں آئے گی میرے پاکستانی بھائیوں ہم نے ڈرنا نہیں ڈٹے رہنا ہے۔