10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

تجاوزات کیخلاف سپر یم کورٹ کے حکم پر بڑھا چڑ ھا کر عمل کیا جا رہا ہے


سیاسی

24/Nov/2018

News Viewed 2060 times

تجاوزات کیخلاف سپر یم کورٹ کے حکم پر بڑھا چڑ ھا کر عمل کیا جا رہا ہے

 فا روق ستار نے کر اچی میں میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا میں یہ ہی سمجھتا ہوں سپر یم کورٹ کاحکم بہت زیا دہ اہم ہے تجا وازت کا خاتمہ ہو نا بہت ضروری ہے تمام جا ئزہ دکانداروں کو بے روزگارکیا گیا ہے ،فا روق ستا ر نے مز ید بو لا کہ وہ لو گ جو ایم سی کی دکانوں میں تھے اسے بھی مسمار کیا گیا ہے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ براہ راست متا ثرہ ہو ئے ہیں 

مزید پڑھیں:وزیراعظم کے 100 روزہ ایجنڈے پر کام تیزی سے جاری


فا رق ستارہ کا مز ید کہنا تھا کہ سپر یم کو رٹ اپنی مر ضی سے تشریح کر رہا ہے ،جہاں گند گی ہو وہاں بیماریاں تو پھر آتی ہی آتی ہیں

متعلقہ خبریں