10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سعد رفیق ،اسحاق ڈار،انوشہ رحمان اور منظورروسان کے خلاف نیب انکوائریوں کی منظوری


سیاسی

11/Oct/2018

News Viewed 2152 times

سعد رفیق ،اسحاق ڈار،انوشہ رحمان اور منظورروسان کے خلاف نیب انکوائریوں کی منظوری

جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس ہوا جس میں کرپشن کے 22 مقدمات کی تحقیقات کی منظوری دی گئی اور یہ اجلاس نیب کے جاری علامیے کے مطابق ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں:آئی جی پنجاب کا تبادلہ ضمنی اانتخابات میں دھاندلی کے لیے کیاگیا


اعلامیے میں کہا گیا کہ ایگزیکٹوبورڈنے پانچ مقدمات کے باقاعدہ ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کرنے کی منظوری دی جبکہ وفاقی سیکرٹری شہزاد ارباب اور عمران چوہدی کے خلاف انکوائری بند کرنے کی اعجازت دی گئی ۔

انگریزی میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اجلاس میں سعد رفیق ،اسحاق ڈار،انوشہ رحمان، منظورروسان ،سلمان رفیق ،نواب اسان اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں