10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نیب نے سعد رفیق اور سلما ن ر فیق کو گرفتار کر لیا


سیاسی

12/Dec/2018

News Viewed 2205 times

نیب نے سعد رفیق اور سلما ن ر فیق کو گرفتار کر لیا

نیب نے ہ خواجہ برادران سعد رفیق عدالت میں طلب کر لیا نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت کو بتایا گی کہ خواجہ برادران کا پیراگون سے تعلق اور سعد رفیق کی بیوی نے قیصر امین بٹ سے مل کر پیراگون ہاؤسنگ سٹی میں پارٹنر شپ کی نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت خارج کر دی لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کی سما عت ہو ئی وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہو ئی اس موقع پر وکیل خواجہ سعد رفیق بھی تھے ان کا کہنا تھا کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کا خواجہ برادران پر الزام ہے ، خواجہ برادران کا ایک ایک پیسہ قانونی اور گوشواروں میں ظاہر ہے جب کہ نیب آج تک کوئی اکاؤنٹ یا بے نامی جائیداد کا ثبوت پیش نہیں کر سکی 

اب یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل


 

متعلقہ خبریں