10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ہاتھ کے تیار کیے موسیقی کے آلات کو چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ


شوبز

29/Mar/2019

News Viewed 1645 times

ہاتھ کے تیار کیے موسیقی کے آلات کو چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ

کچھ ہی سالوں میں پاکستان میں موسیقی کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے جس سے کاریگروں میں خوشی کی لہر نظر آرہی ہے۔
کاریگروں کا کہنا ہے کہ وقت کہ ساتھ ساتھ موسیقی کو چاہنے والوں کی تعداد میں کمی آرہی تھی لیکن ابا اس میں روز با روز اضافہ دکھائی دے رہا ہے جس سے چاہنے والوں کی مانگ کو مشکل سے پورا کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں     
موسیقی کہ چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ٹیلنٹ ہے جسے آپ اپنی پڑھائی کہ ساتھ جاری رکھ سکتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ موسیقی سے آپ دماغی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں چاہنے والوں میں طالب علموں کی تعداد ذیادہ دکھائی دے رہی ہے۔دوسری جانب کاریگروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے کاریگر طفیل لبھے کا مطالبہ ہے کہ موسیقی کو پاکستان میں سنتی درجہ دیا جائے۔

متعلقہ خبریں