29/Oct/2018
News Viewed 2112 times
بینکا ری انڈسڑ ی کے ذرائع نے انکشا ف کیا ہے ملک کے ایک بڑے اسلامی بینک کے پے منٹ کارڈز کے ڈیٹا پر سا ئبر حملہ کیا گیا ہے،پا نچ ہز ار کے بھگ کارڈز غیر محفو ظ بتا ئے جا تے ہیں ، سا ئبر حملے کے نتجے میں 80 کر وڑ روپے کی رقم چوری کیے جا نے کی اطلات ہیں جبکہ پا نچ ہزار کے لگ بھگ کا رڈز غیر محفوظ بتا ئے جا تے ہیں ،تا ہم نقصا ن کی ما لیت کے بارے میں متا ثر ہ بینک کی جا نب سے کو ئی بیا ن جا ری نہیں کیا گیا ،اسٹیٹ بینک آف پا کستا ن نے بھی بینک کا نا م صیغہ رار میں رکھا ہے ،اسٹیٹ بینک کے مطا بق پے منٹ کا رڈز کی سیکو رٹی کی خلاف ورزی کا سامنا کر نے والے بینک نے اپنے کارڈر کے ذریعے بیر ون ملک تما م لین دین کی سہولت بھی بند کر دی ہے ،اسٹیٹ بینک نے متعلقہ بینک کو خا می کی نشا ند ہی اور اسے دور کر نے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں:چین کا پاکستان کو جدید ڈرون طیارے دینے کا فیصلہ
پا کستا ن میں تما م بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام آئی ٹی نظام بشمول کا رڈ آپر یشنز سے منسک نظا موں کی سیکیورٹی کے اقدامات اور انھیں مستقل اپڈ یٹ کیا جا ئے تا کہ مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹا جا سکے کارڈ آپر یشنز سے متعلق اور لین دین کی چو بیس گھنٹے بر وقت نگرانی یقینی بنا نے کے لیے وسا ئل مختص کیے جا ئیں۔