02/Jan/2019
News Viewed 1627 times
ہدایتکار ریمو ڈیسوزا نے فلم میں ورن دھون اور کترینہ کیف کو اداکاری کے لیے نامزد کیا تھا۔ البتہ کترینہ نے فلم میں پاکستانی اداکارہ کا رول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے فلم نہ کرنے کا بھی کہہ دیا۔
مزید پڑھیں:فلم زیرومیں بونے کا کردار رنویر کو آفر
اداکارہ کے سیکرٹری نے کہا کہ کترینہ بہت اچھی اداکارہ ہے لیکن اس نے پتہ نہیں کیوں اس نے ریمو ڈیسوزا کی اس فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔