10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اداکارہ عالیہ بھٹ شر مسار ہو گئیں


شوبز

15/Dec/2018

News Viewed 2993 times

اداکارہ عالیہ بھٹ شر مسار ہو گئیں

بولی وڈ فلم ساز مہیش بھٹ کا کہنا ہے انہیں پتہ ہے کہ ان کی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ ساتھی اداکار رنبیر کپور سے پیا ر کر تی ہیں پیا ر کر تی ہیں اپنی محبت پر والد کی جانب سے کی جا نے والی بات پر صحا فیوں نے عا لیہ بٹ سے سوال کیا تو وہ کو ئی جواب نہیں دے سکی ،اور شرم مسار ہو گئی 

مز ید پڑ ھیں :کپل شرما بھی شادی کے بندھن میں بند


عا لیہ بھٹ سے سوال کیے گئے کہ وہ اپنی محبت سے متعلق والد کے بیان پر کیا کہیں گی ،اداکارہ نے جواب دیا کے وہ اپنے والد کے بیان پر کو ئی تبصرہ نہیں کر نا چا ہتی 

متعلقہ خبریں