20/Dec/2018
News Viewed 2921 times
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم مانی کرنیکا : دی کوئن آف جھانسی کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔
اب یہ بھی پڑھیں: نصیرالدین شاہ ویرات کوہلی پر برس پڑے
رانی لکشمی بائی کی زندگی پر بننے والی فلم مانی کرنیکا: دی کوئن آف جھانسی درحقیقت 1857ء کی بغاوت کے بعد برطانوی سامراج کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کی عکاسی کرتی ہے جس میں کنگنا رناوت جنگجو لکشی بائی کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہیں, اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ شائقین کی جانب سے ٹریلر کو ایک دن میں 25 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔