10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سارہ سرفراز نے شادی کا اعتراف کر لیا


شوبز

10/Jan/2019

News Viewed 2841 times

سارہ سرفراز نے شادی کا اعتراف کر لیا

فیشن انڈسٹری کا چمکتا ستارہ سارہ سرفراز نے مان لیا کہ انہوں نے ایک سال پہلے شادی کر لی تھی۔انہوں نے ٹھیک ایک سال بعد اس راز سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو میں اس راز سے پردہ اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے شادی بارے اس لیے کسی کو کچھ نہ بتایا کہ یہ ان کا خود کا معاملہ تھا۔

انگلش نیوز پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں


سارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ انہوں نے کسی کو اپنے شوہر کی تصاویر بھی نہیں دکھائیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی نے ان کی زندگی بدل کے رکھ دی ہے اور وہ اپنے شادی والے فیصلے سے انتہائی مطمئین ہیں۔ 

متعلقہ خبریں