10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نواز شر یف کیخلاف نئی دستا ویزات پیش کر نے کی اجازت


پاکستان

09/Nov/2018

News Viewed 2003 times

نواز شر یف کیخلاف نئی دستا ویزات پیش کر نے کی اجازت

احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفر نس میں نیب کو نواز شر یف کے خلاف نئی دستا ویزات پیش کر نے کی اجا زات دے دی ،دستا ویزات 8ما ہ بعد پیش کی جا رہی ہیں ،احتساب عدالت نے جج ارشد ملک نے نواز شر یف کے خلاف فلیگ شب ریفر نس کی سماعت کی ،عدالت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث نواز شر یف کی حا ضری سے استشنی کی درخواست منظور کر لی ،دو ران سماعت نئی دستا ویزات پیش کر نے کی نیب کی در خواست پر دلائل دئیے گئے ۔نواز شر یف نے درخواست کے خلاف اپنے دلائل میں کہا نیب کے ظاہر شاہ نے یوکے سینٹرل اتھا رٹی کے سا تھ خط وکتا بت کی تھی ،ظا ہر شاہ عدالت میں گو اہ کے طور پر پیش ہو چکے ہیں ان کی گواہی کے ساتھ دستا ویز ات کیوں پیش نہیں کی گئیں،اگر یہ دستا ویزات پیش کر تے ہیں تو سا تھ متعلقہ گواہ کو بھی پیش کریں ۔

مزید پڑھیں:صف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات پر نواز شریف نے کچھ نہ کہا


دوران سما عت نوازشریف کے وکلا ء اور نیب پر اسیکیوٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ،خواجہ حارث نے کہا ،واجد ضیاء آدھا آدھا گھنٹہ ریکارڈ دیکھ کر جواب لکھواتے رہے ہم نے اعتراض نہیں کیا ،ہما ری باری بیب کو پیٹ میں درد ہو جا تا ہے ، یہ وہ پر اسیکیوٹر ہیں،جو باہر جا کر میڈیا پر بات کر تے ہیں ،اور گا لیاں دیتے ہیں ،نیب کیسز میں پر یکٹس رہی ہے کی ملزم کو سوالنا مہ دیا جا تا ہے میڈیا سے معلوم ہو انیب کے نیب کے پا س سوالنامہ مو جودہے ۔

 

متعلقہ خبریں