10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

لڑکی کی محبت میں گرفتار شخص


انٹر نیشنل

14/Dec/2018

News Viewed 2104 times

لڑکی کی محبت میں گرفتار شخص

ایک شخص کا تذکرہ عروج پر ہے جس نے ایک خوبصورت لڑکی کو کتابوں دکان میں دیکھا ا س وقت سے 
اس شخص نے اپنی نوکری چھوڑ کر روز دکان میں اس امید پر آنا شروع کردیا ہے کہ کبھی تو وہ خاتون اس دکان کا رخ کر رے گئی 

مزید بھی پڑھیں: مریخ پر پاکستان کا نام



26 سالہ شخص نے بتایا کہ ستمبر کا کوئی دن تھا جب وہ کتابوں کی دوکان میں گئے اور انہیں اپنے خوابوں کی شہزادی ایک لڑکی نظر آئی جس سے ان کی 10 سیکنڈ تک آنکھیں ملیں اور وہ اسے دل دے بیٹھے, لڑکی کی تلاش میں انہوں نے ملازمت چھوڑدی ہے اور بیجنگ کے مشہور بک اسٹور میں روز صبح 11 بجے پہنچ جاتے ہیں اور شام سات بجے دوکان بند ہونے کے بعد وہاں سے نکلتے ہیں, اور وہ کہتے ہیں کہ پہلی نظر میں ہونے والی محبت بھی بہت طاقتور ہوتی ہے

متعلقہ خبریں