09/Oct/2018
News Viewed 2448 times
خودکشی کر لو لیکن اس کے لیے بھی شرم حیاں کی ضرورت ہوتی ہے ۔تحریک انصاف کو خواجہ آصف نے ایک دفعہ پھر شرم اور حیاں یاد دلادی۔حکومت کے آئی ایم ایف کے پاس جانے پرخواجہ آصف کا ٹویٹ۔خواجہ آصف کا ایک جملہ بہت مشہور تھا جس میں وہ تحریک انصاف کو شرم اور حیاں یاد دلارہے تھے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :وزیراعظم کا پنجاب میں کیچی آبادیوں رگولرائزکرنے کا حکم
تحریک انصاف رہنماوں کی طرف سے پہلے استعفیٰ دینے کا فیصلہ بعد میں وہ واپس اسی اسمبلی میں واپس آگئے جس کے بعد خواجہ آصف نے مخاتب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی شرم حیاں ہوتی ہے۔حکومت میں نہ نہ کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کیاجس کے بعد خواجہ آصف کا ٹویٹ کیا۔
اس دوران جہاں تحریک انصاف نے مقبول فیصلے کیئے وہی مشکل فیصلے بھی کرنا پڑے ہیں جن میں گیس، تیل،بجلی کی قیمتوں میں ا ضافہ ہے حکومت کو 2ماہ ہوچکے ہے حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس ناجانے کی بھرپور کوشش کر کے دیکھ لی پر آخرکارجانا ہی پڑا۔
ھون کر لو خود کشی۔۔۔ پر کیا کیا جا ے اس کے لئے بھی شرم اور حیا چاھیے pic.twitter.com/dzKyHVAQ97
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 8, 2018