10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

امریکا نے خاشقجی کے قا تل سعودی ولی کو ٹھرا دیا


انٹر نیشنل

14/Dec/2018

News Viewed 1638 times

امریکا نے خاشقجی کے قا تل سعودی ولی کو ٹھرا دیا

امریکی سینیٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں بیان کیا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی قتل کے ذمہ دار ہیں۔

مزید بھی پڑھیں: کینیڈا نے 17 سعودی شہر یوں پر پا بند یاں عا ئد کر دیں


امریکی سینیٹ میں یمن جنگ میں امریکی امداد روکنے کی قرارداد بھی منظور ہو گئی قرارداد کے حق میں 56 اور مخالفت میں 41 ووٹ ڈالے گئے ہیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کیا گیا صحافی کی موت ہاتھا پائی کے دوران ہوئی 
 

متعلقہ خبریں