10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وزیراعظم سیکریٹریٹ آگ کی زد میں


پاکستان

08/Apr/2019

News Viewed 1784 times

وزیراعظم سیکریٹریٹ آگ کی زد میں

وزیراعظم سیکریٹریٹ کے تیسرے فلور کے باتھروم میں آگ لگ گئی تھی اس وقت وزیراعظم عمران خان بھی میٹینگ روم میں موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ کے تیسرے فلور کے باتھروم میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی اور باتھروم کے دھواں ڈک کے ذریعے بلڈنگ کے چھٹے فلور پر پہنچ گئی ۔آگ پر قابو پانے کے لیے فوری فائیبر گیڈز کو بلایا گیا اور فائیر ہائیڈریٹ کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ۔اس وقت بلڈنگ میں بہت سے لوگ موجود تھے ۔
مزید پڑھیں:حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست آج عدالت میں پیش
وزیراعظم عمران خان بھی اس وقت میٹنگ روم میں موجود تھے جب انہیں آگ کے بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے سٹاف کو بلڈنگ سے باہر نکلنے کا حکم دیا اور کہا پہلے لوگوں کو باہر نکالو پھر میں باہر جاؤں گا۔وزیراعظم عمران خان بلڈنگ کے اندر ہی رہے اور فائبریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ۔آگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بلڈنگ کے تمام ملازمین محفوظ ہیں۔ 

متعلقہ خبریں