10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاک فوج کی ایک اور کاروائی ،4مغوی ایرانی فوجی بازیاب


پاکستان

21/Mar/2019

News Viewed 1665 times

پاک فوج کی ایک اور کاروائی ،4مغوی ایرانی فوجی بازیاب

پاک فوج نے پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں آپریشن کیا جس سے 4مغوی ایرانی فوجیوں کو آزاد کروا لیا ۔
پاک فوج فورسز نے انٹیلی جنس کی معلومات کے مطابق پاک افغان بارڈر سے 3سے4کلو میٹر پر آپریشن کیا اور افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا مقابلے میں دہشتگردوں نے بھی پاک فوج پر فائرنگ کی مگر مقابلہ نہ کر سکے ۔

 

مزید جانئیے:پاک فضائیہ کی ایک اور کامیابی


پاک فوج نے دہشتگردوں کی قید میں موجود 4مغوی ایرانی فوجیوں کو آزاد کروالیا ۔ پاک فوج نے ایرانی فوجیوں کو ایرانی حکام کے حوالے کر دیا۔

 

متعلقہ خبریں