10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بیٹنگ مسا ئل کا حل تلاش کر نے کیلیے ٹیم فکر مند


اسپورٹس

23/Nov/2018

News Viewed 1847 times

بیٹنگ مسا ئل کا حل تلاش کر نے کیلیے ٹیم فکر مند

پا کستان کو اس وقت مشکل وقت سے گزرانا ہو گا پا کستان کی ٹیم بیٹنگ کا حل تلاش کر نے کے لیے فکر مند نظرآرہی ہے ابو ظہبی میں پا کستان ٹیم بازی ہار گئی اب دوسرے میچ کے لیے پا کستانی ٹیم فکر مند نظر آرہی ہے اور اسی فکر مندی کے ساتھ ٹیم دبئی میں میچ کھلنے کے لیے میدان میں اترے گی گز شتہ روز کھلا ڑیوں کا اعتماد کیلیے مکی آتھر نے لیکچر دیا انھوں نے میچ میں شکست کو بھول کر آگے آنے والے میچ میں حو صلے دیا اور بولا آنے والے وقت میں اچھی کار کر دگی کر یں گے ،سر فراز احمد نے پیسرزکے بعد اسپنر ز کی گنیدوں پر اسڑوکس چیک کیے

مزید پڑھیں:مسلسل11ویں سیر یز ٹرافی پا کستا نی شو کیس کی زینت بن گئی


دوسر ی جا نب مہمان ٹیم نے فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ اور اس کے بعد بولنگ پر اپنی صلا حیتیں کا اچھا مظاہر ہ کیا 

متعلقہ خبریں