10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

آٹھویں کلاس کا رزلٹ آنے میں صرف ایک گھنٹہ باقی


تعلیمی

31/Mar/2019

News Viewed 3210 times

آٹھویں کلاس کا رزلٹ آنے میں صرف ایک گھنٹہ باقی

فیصلے کی گھڑیاں قریب تمام طلباء اور طالبات کو بتایا جاتا ہے کے آٹھویں کلاس کا رزلٹ صرف ایک گھنٹے تک آناؤنس کیا جارہا ہے۔
آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کو لیے اس لنک پر کلک کریں

مزید پڑھیں:آٹھویں جماعت کا رزلٹ سب سے پہلے جانیں

حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کے تمام وہ طلباء اور طالبا ت جو پہلی تین پوزیشنز حاصل کریں گے ان کو پی۔ایم ہاؤس میں دعوت پر بلایا جائے گا جہاں انہیں انعمات دئیے جائیں گے دئیے جانے والے انعمات میں موٹر سائیکل اور کیش پرائزز کا اعلان کیا گیا ہے
تمام طلباء اور طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ رزلٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کریں
 

متعلقہ خبریں