10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پانچویں کلاس کا رزلٹ آنے میں چند گھنٹے باقی


تعلیمی

31/Mar/2019

News Viewed 2506 times

پانچویں کلاس کا رزلٹ آنے میں چند گھنٹے باقی

وہ سب طلباء اور طالبات جن کو پانچویں کلاس کے رزلٹ کا بے صبری سے انتظار ہے ا ن کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ رزلٹ آنے میں کچھ ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔
تمام طلباء اور طالبات کو بتایا جاتا ہے کہ رزلٹ کے بارے میں ہر قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں 
پانچویں کلاس کے طالب علم اپنا رزلٹ جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

مزید پڑھیں:5thکلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہا ں کلک کریں

پنجاب بورڈ آف ایجوکیشن کا اعلان ہے کہ پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات کو حکومت کی طرف سے انعمات دئیے جائیں گے انعمات میں کیش پرائزز اور موٹربائیکس دی جائیں گی

 

متعلقہ خبریں