10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اسٹیٹ بنک کی جانب سے نیا انکشاف


پاکستان

06/Apr/2019

News Viewed 1721 times

 اسٹیٹ بنک کی جانب سے نیا انکشاف

زرائع کے مطابق حکومتی قرضے 27.6 کھرب جبکہ وفاقی حکومت نے آٹھ ماہ میں 3.4 کھرب کے قرضے لیے۔


اسٹیٹ بنک کی جانب سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ جولائی سے فروری2019 تک حکومت نے چودہ ارب روپے کا قرضہ لیا تھا جس میں سے پی ٹی آئی کی حکومت کے ساڑھے چھ ماہ بھی شامل جبکہ ایف بی آر کی جانب سے قرضے بڑھنے کی وجہ محصولات میں کمی بھی ہے۔ 9 ماہ میں مالی سال کے ٹیکس وصولی ہدف سے 318 ارب کم رہی۔
مزید بھی پڑھیں: دنیا کی مہنگی ترین طلاق:Amazon

زرائع کے مطابق قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات بجٹ کے 69 فیصد میں ہی پورے ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں