18/Apr/2019
News Viewed 2267 times
پاکستان کے وزارت خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے اعلان کر دیا اور وزارت سے اتعفیٰ بھی دے دیاہے۔
ذرائع کے مطابق اسد عمر پچھلے کچھ دنوں سے وزارت چھوڑنے کا سوچ رہے تھے مگر یہ خبر اس لیے زیادہ عام نہیں ہوئی کیونکہ انہوں نے تب پختہ ارادہ نہیں کیا تھا ۔مگر اب انہوں نے وزارت چھوڑنے اعلان کر دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیتا رہوں گا ۔
مزید پڑھیں:عمران خان سے ملک نہیں سنبھالا جا رہا:بلاول بھٹو
عمران خان نے مجھے کہا کہ آپ وزارت خزانہ چھوڑ کر توانائی کی وزارت لے لوں مگر مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے لہذا میں وزارت خزانہ سے اتعفیٰ دیتا ہوں ۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے وزارت چھوڑنے کا اعلان بھی کر دیا۔
اسد عمر کا کہنا تھا میں عمران خان کا ساتھ دیتا رہوں گا اور پاکستان کے لیے ہر طرح کی مدد کروں گا ہم ایک دن نیا پاکستان بنائیں گے ان شااللہ۔