10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

انسٹاگرام میں کیمرا ایفیکٹ رمضان مبارک متعارف


انٹر نیشنل

06/May/2019

News Viewed 2567 times

انسٹاگرام میں کیمرا ایفیکٹ رمضان مبارک متعارف

انسٹاگرام آج کل دنیا بھر میں استعمال ہونے والا موبائل ایپ ہے اور اب اس میں رمضان کے لیے ایک کیمرا ایفیکٹ بھی متعارف کروا دیا گیا ہے۔


انسٹاگرام میں پہلی بار رمضان کے متعلق ایفیکٹ متعارف کروایا گیا جس میں لوگ اس مقدس ماہ میں ہیش ٹیگ #MonthOfGoodکے ساتھ نیک تمنائیں دوسروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں انسٹاگرام کے اسٹرٹیجک پارٹنر منیجر سمیر جمال نے اسمہم کا آغاذ کرتے ہوئے کہا کہ انسٹاگرام ایک پرتنوع اور علامی برادری ہے جبکہ رمضان اس پلیٹ فارم پر منائے جانے والے چند بڑے ثقافتی لمحات میں سے ایک ہے۔
مزید جانیں:رمضان کی آمد سے قبل مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی
انسٹاگرام پر متاعرف کروایا جانے والا یہ ایفیکٹ رمضان المبارک میں اچھی باتوں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کی پوسٹ کے نیچے مثبت کمنٹ کر سکتے ہیں۔اس ایفیکٹ کو Lanternکا نام دیا گیا ہے اس میں ہلال کا لوگو بھی لگایا گیا ہے جسے اپنی مرضی سے کہیں بھی لگایا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ہی اس میں لوگ رمضان المبارک مختلف انداز میں لکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں