10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سونے سے تین گُنا مہنگی جڑی بوٹی


انٹر نیشنل

19/Nov/2018

News Viewed 5172 times

سونے سے تین گُنا مہنگی جڑی بوٹی

ہمالیہ کے بلند و بالا پہاڑوں پر ایک بہت کارآمد جڑی بوٹی پائی جاتی ہے جسے مردانہ کمزوری کے ساتھ دیگر کئی امراض میں استعمال کیا جاتا ہےیہ جڑی بو ٹی سو نے سے بھی تین گناہ زیا دہ مہنگی ہے اس لیے اس کی معدومیت کو بھی خطرہ ہے یہ بو ٹی ہما لیائی خطے میں پا ئی جا تی ہے جس کا پر انام کیٹر پلر فنگس ہے ہزاروں افراد اسے جمع کر کے پھر اس اس کو بھچتے ہیں اور اس سے اچھی رقم کما تے ہیں 2017میں اس جڑی بوٹی کی رقم دو کروڑ تک بتا ئی جا تی تھی 

مزید بھی پڑھیں:5امراض کی شناخت کرنے والاکارڈ،قیمت ایک ڈالر


 

متعلقہ خبریں