14/Sep/2018
News Viewed 2166 times
ورلڈ ربوٹس کانفرنس ۲۰۱۸ کے پچھلے ہفتہ میں منقعد ہوئی بیجنگ میں ورلڈ ربوٹ کی رنگا رنگ کانفرنس میں نئے نئے ربوٹس کی نمائش کی گئی ۔کانفرنس میں ڈانس کرنے والے ربو ٹ ، نغمے پیش کرنے والے ربوٹ اور بینڈ بجانے والے ربوٹ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا تو وہی ٹیچر ربوٹس نے بچوں کو ٹیچرز کی طرح پڑ ھایا ربوٹ نے حاضرین کا طبی معائینہ بھی کیا اور چمگادڑ ربوٹس نے اپنی پرواز سے لوگوں کو حیران کیا۔
۱۵سے۱۹ ا گست سے جاری رہنے والی کانفرنس ۲۰۱۸ کا اختتام ایک ہفتہ کے روز ایک پرُ وقار تقرب کے ساتھ ہوا اس انوکھی نمائش میں ۱۶۶ مقامی اور بین ال قوامی کمپنیوں نے ۵۰۰ زاہد تخلیقی مصنوعات کی نمائش کے لیے پیش کیا جس سے شاہیقین نے خوب انجوائے کیا۔ نمائش میں آنے والے لوگوں کو اچھے طریقے سے خوش آمدید کہا اور اپنے رقص پیش بھی کیے جس سے تماشاہی بہت خوش ہوئے ۔
اس نمائش میں ربوٹ نے اپنی ہی بنائی ہوئی دھن پر نغمے بھی پیش کیے اس طرح ایک کمپنی نے چمگادر ربوٹ تیار کیا جس نے تیز ر فتار پرواز بھی کی کانفرنس میں ذہنی جسمانی پیمائش کے مقابلے بھی رکھے گئے جس میں لو گوں نے حصہ لے کر خوب انجوئے کیا اور کچھ مقابلوں میں ربوٹس نے بھی حصہ لیا جس سے لوگ محظوز ہوئے کانفرنس میں بچوں کو تعلیم دینے والے اور طبی معائنہ میں ذہنی جسمانی پیمائش کے مقابلے بھی رکھے گئے جس میں لو گوں نے حصہ لے کر خوب انجوئے کیا اور کچھ مقابلوں میں ربوٹس نے بھی حصہ لیا جس سے لوگ محظوز ہوئے کانفرنس میں بچوں کو تعلیم دینے والے اور طبی معائنہ کرنے والے ربوٹس بھی تھے جنہوں نے بچوں کو ٹیچر کی طرح بنیادی تعلیم د ی۔اس کانفرنس کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ٹیکنالوجی میں ربوٹس کا کردار کتنا اہم ہے۔