10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مجھے نہیں لگتا کپتان زیادہ دن حکو مت سنبھا ل سکے گا


پاکستان

03/Dec/2018

News Viewed 1874 times

مجھے نہیں لگتا کپتان زیادہ دن حکو مت سنبھا ل سکے گا

آصف زرداری کا کہنا ہے حکو مت سے کام نہیں کیا جا رہا تو گھر بیٹھا جا ئے اور مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان کی حکومت زیادہ رہے گئی عمران خان سے یہ حکومت نہیں سنبھا لے گئی ،آصف زرداری نے رحیم یار خان جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہایک و قت میں پاکستان پر پیلپز پا رٹی کی حکو مت ہو گئی پیپلز پا رٹی نے آج تک کو ئی غلط بات نہیں کی ،اور نہ ہی ہم نے مخا لفین کو جیلوں میں رکھانا اور نہ ہی کسی احتساب کے بارے میں سو چا ہے ،آصف زرداری کا کہنا تھا ہم نے جیلیں کا ٹیں پی پی کے چیر مین عمران خان نے جھو ٹے وعدہ کیے ہیں ،ان لوگوں سے حکومت نہیں سنبھا لی جا تی ،تو اور کام کیسے کر یں گے 

یہ بھی پڑھیں:عمران خا ن پہلے وزیراعظم ہیں


 

متعلقہ خبریں