30/Nov/2018
News Viewed 1600 times
عمر ان خا ن کا کہنا ہے کہ پا کستا نیوں کی جا ئیداد کے لیے بھی اب بہت جلد قانون لے کر آئیں گئے ،عمران خان کا کہنا ہے پا کستان میں کر پشن او لین تر جیح ہے اس پر قا بو بہت ضروری ہے ،اس پر قا بو بغیر پا کستا ن کی تر قی نہیں ہو سکتی ،ایف آئی نے 375 ارب اکا ؤ نٹس پکڑ لیا ہے اور بھی مز ید اسی میں اضا فہ ہو گا ،تحر یک انصا ف کی حکو مت 100روزہ کی کا ر کر دگی کے حو الے سے خصو صی تقر یب جا ری ہے ،وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ 22 سال اپو زیشن میں رہیں ہے ،عمر ان خان کا کہنا تھا انسان کے ہا تھ صرف کو شش ہو تی ہے،کا میبا بی اللہ کی ذات دے تھی ہے،پا کستان میں تعلیمی نظام کے تین ظبقات ہیں تا ہم پا کستا ن میں یکساں نظام لا نے جا رے ہیں اس سلسلے میں کا م کر نے کے لیے بہتر ین ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے پا کستا ن میں سر کاری اسپتالوں کا نظا م تبد یل کر نا ہے عمران خان کا کہنا ہے کر پشن کا خا تمہ بہتا ضروری ہے ،کر پشن پر قا بو پا کر پا کستنا میں تر قی کا عمال جاری کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھیں:پاکستان کی تر قی کے لیے بلا تفر یق احتساب ضروری ہے
عمران خان کا کہنا ہے ہمیں نیب میں بہتری لانی ہو گئی ،بہت بہت بڑے مگر مچھوں نے زمینوں پر نا جا ئزقبضہ کیا ہے