31/Mar/2019
News Viewed 1750 times
تمام طلباء اور طالبات کو بتایا جاتا ہے کہ 5thاور8thکلاس کا رزلٹ آنے میں اب صرف کچھ منٹ باقی ہیں ۔
پانچویں اور آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:5thکلاس کا رزلٹ سب سے پہلے جانیں
مزید پڑھیں:8thکلاس کا رزلٹ سب سے پہلے جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
طلباء اور طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کے پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کو پرائم منسٹر ہاؤس میں دعوت پر بلایا جائے گا جہاں ان کے لیے حکومت پاکستان اور پنجاب بورڈ آف ایجوکیشن کی طرف سے انعمات کا اعلان کیا گیا ہے جن میں موٹر سائیکل اور کیش پرائیزز دیے جائیں گے