10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کراچی میں آتشزدگی کی وجہ سے 3افراد ہلاک


پاکستان

22/Mar/2019

News Viewed 1335 times

کراچی میں آتشزدگی کی وجہ سے 3افراد ہلاک

ذرائع کے مطابق کراچی شہر کے جمشید روڈ پر ایک گھر میں آگ لگ گئی اور گھر میں موجود ماں اور 2بچوں نے باہر نکلنے کی کوشش کی مگر آگ زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ ناکام رہے اور آگ کی لپیٹ میں آگئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوتے ہوئے ماں سمیت دونوں بچے موت کا شکار ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں ماں شمائلہ ،8سالہ بیٹی انیسہ اور 7سالہ بیٹا سفیان شامل ہیں۔بچوں کے دادا کا کہنا ہے کہ حادثہ کے دوران بہو اور بچے گھر میں اکیلے تھے جب تک ہمیں پتہ چلا تینوں افراد جھلس چکے تھے ۔
مزید پرھیئے:نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا نجی ٹی وی کے کمرہ مین پر تشدد


ریسکیو ٹیم نے لاشیں قریبی ہسپتال میں پہنچا دی۔کراچی میں 24گھنٹوں میں2بار ہونے والی آتشزدگی کی وجہ سے 5افرادجاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں