06/Dec/2018
News Viewed 1777 times
اسد شفیق کا کہنا ہے کہ مجھے کو ئی بھی بڑا بیٹسمین نہ سمجھے تو مجھے با لکل بھی پر واہ نہیں ،ٹیسٹ کر کٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات سے کو ئی فر ق نہیں پڑ تا کہ کو ئی میر ے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے میر ی یہی کو شش ہے کہ بھی کھیل ہو ں اپنی محنت سے کھیلا ہوں
اب یہ بھی پڑھیں:با بر اعظم بر ہم
اسد شیفق کا کہنا ہے یو نس خان اور مصباح الحق کے بعد اظہر علی اور مجھ پر جو بھی ذمہ داریاں ہیں میں ہر حال میں ان کو نبھا نے کی کو شش کروں گا