10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بھارتی فوج کا کشمیر پر ایک اور حملہ :کشمیری بچہ شہید


انٹر نیشنل

12/Apr/2019

News Viewed 1647 times

بھارتی فوج کا کشمیر پر ایک اور حملہ :کشمیری بچہ شہید

بھارتی فوج نے کشمیر میں ایک بار پھر سرچ آپریشن کے نام پر گھروں میں تلاشی شروع کردی اور ایک معصوم 12سالہ بچے پر فائرنگ کر کے اسے شہید کر دیا۔

بھارت میں آج کل لوک سبھاء الیکشن چل رہے ہیں جس کی وجہ سے کشمیر میں بھارت کے خلاف شٹر بند ہڑتال ہے کشمیریوں میں سے کوئی شخص بھی ووٹ ڈالنے نہیں گیا اور بھارت اپنے الیکشن کے دور میں بھی بعض نہیں آ رہاہے۔
مزید جانیں:بھارت میں عام انتخابات کی وجہ سے کشمیر میں ہڑتال
بھارتی فوج نے کشمیر میں ضلع کپوڑا میں سرچ آپریشن کے نام پر حملہ کر دیا گھروں میں گھس کر بلا اشتعال تلاشی شروع کردی اور ایک 12سالہ بچے پر فائرنگ کردی بچہ موقعے پر ہی شہید ہو گیا ۔پاکستان حکومت کو اب اور برداشت نہیں کرنا چاہیے بھارت کو اس کا منہ توڑ جواب ملنا چاہیے تب ہی کشمیر میں امن قائم ہوگا۔

متعلقہ خبریں