29/Mar/2019
News Viewed 1464 times
ذرائع کے مطابق بھارت کا ہیلی کاپٹر بھارتی جنگی طیارے مگ 21 نے جس طیارے کو پاکستانی ہیلی کاپٹر سمجھ کر تباہ کیا تھا دراصل وہ بھارت کا اپنا ہیلی کاپٹر تھا۔
مزید تفصیلات سے ثابت ہواکہ بھارتی ہیلی کاپٹر اس وقت ریسکیو آپریشن پر تھا جس وقت بھارتی فضائیہ نے اسے پاکستان کا ہیلی کاپٹر سمجھ کر اسے تباہ کر دیا تھا۔
مزید مڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید مڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
اس واقعے کے بعد بھارت کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے تباہ ہوا تھا ۔جس پر بھارتی حکمران نے جاں بحق ہونے والوں کے گھر والوں سے جھوٹ بولتی آئی جس پر پاکستان کی طرف سے بھارت پرثبوتوں کے ساتھ کارووائی کی گئی تھی۔یاد رہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش بھی کی گئی تھی جس پر پاکستانی فورس نے انڈیا کے 2طیارے اور 1ہیلی کاپٹر تباہ کیا تھا جس دوران 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے جس میں بھارتی کمانڈ ابھی نندن کو پاکستان نے اپنی حراست میں لے کربا عزت رہا کر دیا تھا۔جس کے بعد بھارت نے سچ کو چھپانے کہ لیے چیف آف کمانڈ سے عہدہ چھین کر اس کی جگہ ائیر مارشل رگوناتھ کو بھارتی ائیر چیف کمانڈ بنا دیا۔