10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

افغانستان میں بھی دہشتگردی بڑھنے لگی


انٹر نیشنل

05/Apr/2019

News Viewed 1764 times

افغانستان میں بھی دہشتگردی بڑھنے لگی

افغانستان کے شہر بادغیں میں دہشت گردوں نے حملہ کر دیا اور فوجی اڈے پر موجود لاتعداد اہلکاروں اور پولیس والوں کو ہلاک کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق طالبانوں نے حملہ اس وقت کیا جب فوجی اڈے پر 600سے زائد اہلکار موجود تھے افغانستان کے طالبان کی طرف سے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ۔حملہ امریکی ڈرون حملے کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔گزشتہ چند دن پہلے امیکا نے افغان پر ڈرون حملہ کیا تھا جس کے نتائج میں مولوی سلیمان اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ مارے گئے تھے ۔
مزید جانیں:دہشتگردی کے متعلق فرانسیسی قرارداد
امریکا کے خصوصی افغان امن عملے کے خلیل زاد نے افغانستان کا دورہ کیا تھا اور اس کے بعد ہی ڈرون حملہ ہوا طالبان نے یہ حملہ ڈرون حملے کی جوابی کاروائی کی ان کا اور کوئی مقصد نہیں تھا ۔حملے کے دوران لاتعداد فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور ابھی تک ہلاک ہونے والوں کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں