01/Jan/2019
News Viewed 1765 times
مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہرہے، اسپتال ذرائع
عالم دین مولانا طارق جمیل کودل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں لاہورمیں جوہرٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں:بالی ووڈ کے مشہور اداکار وینٹی لیٹر پر منتقل
مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہرہے تاہم ان کی اینجیوگرافی کی جائے گی۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ رات ہی کینیڈا سے وطن واپس پہنچے تھے۔