01/Apr/2019
News Viewed 2473 times
دنیا کی سب سے بڑی، مہنگی اورمعجزات سے بھری پارک کا افتتاح دبئی میں کر دیا گیا ہے۔ اس پارک کا نام قرآن پارک رکھا گیا ہے ۔
قرآن پاک میں جن جن پودوں کا ذکر کیا گیا ہے ان تمام پودوں اور درختوں کو اس پارک میں لگایا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق پارک میں پہاڑیاں، صحرائی باغ، جھیل، بچوں کے کھیلنے کیلئے ایک مخصوس ایریا ، عمرہ کار، سائیکلنگ ٹریک اور واش روم کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس پارک میں جانے کے لیے عوام کا کرایہ مفت رکھا گیا ہے۔ اس پارک کو بنانے کا مقصد لوگوں کو قرآن پاک کے کرشمے اور واقعات سے آگاہ کرنا ہے۔
مزید بھی پڑھیں: پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج جانئیے
مزید بھی پڑھیں: بھارت کا ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہو گی
اس پارک میں ایک ائیر کنڈ یشنڈ غار بھی بنائی گئی ہے جس میں قرآن میں بیان کیے گیے واقعات سے متعلق آگاہی دی گئی ہے۔یہ پارک 7.4 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کی گئی ہے۔