10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

علی محمد مہر وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس پر جان لیوا حملہ


پاکستان

02/Apr/2019

News Viewed 1687 times

علی محمد مہر وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس پر جان لیوا حملہ

کراچی کے علاقے گزری میں وفاقی وزیر اینٹی نارکو ٹکس علی محمد مہر کے گھر پر ڈکیتی ہونے کے دوران علی محمد شدید زخمی ہوگئے انہیں کلفٹن کے نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق محمد علی مہر کے گھر پر 6افراد داخل ہوئے جن کے پاس پستول موجود تھے تاہم ابھی تک اس ڈکیتی کی کوئی وجہ منظر عام نہیں ہوئی ملزمان نے محمد علی سے ان کے گھریلو ملازمیں کے بارے میں پوچھا اور ان پر پستول کے بٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں علی محمد کو سر پر گہری چوٹ آئی اور اب وہ کلفٹن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیں:پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج جانئیے
مزید پڑھیں:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنا اس کو بند کرنے کی سازش ہے

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے واردات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ کو نوٹس دیا اور رپورٹ طلب کرلی۔گورنر سندھ نے اس واقع پر نوٹس لیا اور آئی جی پولیس کو جلد از جلد واردات میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے اور ان پر سخت کاروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں