10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

معیاری تعلیم کے لیے گروپ کا قیام


تعلیمی

28/Jan/2019

News Viewed 1918 times

معیاری تعلیم کے لیے گروپ کا قیام

زرائع کے مطابق نیو یارک، جاپان سمیت کئی دیگر ممالک نے اقوام متحدہ میں ایک گروپ بنایا ہے جس کا مقصد معیاری تعلیم کوآگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ کے ہدف کس حصول ہے۔زرائع کے مطابق 24جنوری کو پہلے عالمی یو مِ تعلیم پر گروپ آف فرینڈز ایجوکیشن اینڈ لائف لانگ لرننگ کی بنیاد رکھی ہے۔
گروپ آف فرینڈز ایجوکیشن اینڈ لائف لانگ لرننگ ایک ایسا ادارہ ہو گا جو معاری توتعلیم کے آگے بڑھانے کے لئے کام کرے گا۔زرائع کے مطابق 2015میں اقوام متحدہ کی اسمبلی نے ایس ڈی جیز کو منظور کیا تھا جس کے مطابق معیاری تعلیم کے حصول اور غربت کے خاتمے کو2030 تک حاصل کیا جائے گا۔

زرا یہ بھی پڑھیں: تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان


زرائع کے مطابق ایشیاء اور افریقا میں تمام لڑکوں لڑکیوں کے لیے تعلیم کے مواقع مہیا کرنے ی کی کوشش اور اساتزہ کی کمی کے مسئلے کو حل کرنے کی بھی کوشش کرے گا۔اقوامِ متحدہ میں جاپانی سفیر کوروبیشو کے مطابق جاپان تقریباََ بیس سال سے افریقااور جنوب مشرقی ایشیا میں انجیئرز کی تربیت کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں