10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کنیا کے ہوٹل پر دہشت گرد حملہ


انٹر نیشنل

16/Jan/2019

News Viewed 1815 times

کنیا کے ہوٹل پر دہشت گرد حملہ

کنیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گرد وں کا حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہوئے۔زرائع کے مطابق نیروبی کے ہوٹل پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 15افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ا بھی بھی کچھ لوگ ہوٹل کے کمپاؤنڈ میں پھنسے ہوئے ہیں ۔
دہشت گردوں سے علاقے کو خالی کروانے کیلئے سیکیورٹی فورسیز نے اپنا آپریشن جاری کر دیا ہے۔

اب یہ بھی پڑھیں: بریگزٹ ڈیل مسترد، برطانوی وزیراعظم کی کرسی خطرے میں

­
زرائع کے مطابق چار حملہ آور ہوٹل کے پارکینگ میں داخل ہوئے اور وہاں کھڑی گاڑی کو دھماکے سے بلاسٹ کر دیا جس کے بعد ایک حملہ آور نے خود کو خودکش حملہ سے اڑالیا۔

متعلقہ خبریں