10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شہید نعیم کی اہلیہ کے بیان پر وزیراعظم کا ردِعمل


پاکستان

20/Mar/2019

News Viewed 1447 times

شہید نعیم کی اہلیہ کے بیان پر وزیراعظم کا ردِعمل

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حملے میں شہیدہونے والے نعیم راشد کی اہلیہ کے بیان کو سنتے ہوئے وزیراعظم نے فخرکرتے ہوئے کہا کہ’’نعیم راشد شہید کی اہلیہ کے الفاظ سے عالم اسلام اور غیراسلامی دنیا،سب پر اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ و سلم پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہیے۔زرائع کے مطابق نعیم راشد کی اہلیہ کے انٹرویوکا وڈیووزیراعظم پاکستان عمران خان نے شائع کیا اور کہا کہ شہید کی اہلیہ کے بیان سے یہ عقیدہ بھی آشکار ہونا چاہیے کہ للہ اور اس کے رسولﷺ پر ایمان انسانوں کی کایا پلٹتے ہوئے کیسے انہیں تقویت بخشتا اور محبت سے آشنا کرتا ہے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں:2مساجد میں فائرنگ 45 نمازی شہید: نیوزی لینڈ


وزیراعظم نے لکھا کہ’’اللہ اور اس کے رسولﷺ پر ایمان رکھنے والے خود سے اپنے پیاروں کو چھین لینے والے سفاک قاتل اور دہشتگرد کے بارے میں بھی دل میں رحم سنبھال کر رکھتے ہیں‘‘۔

متعلقہ خبریں